نکاح

باپ نے جس عورت سے شادی کی اس کی بیٹی سے اپنے بیٹے کی شادی کرانا

فتوی نمبر :
1312
معاملات / احکام نکاح / نکاح

باپ نے جس عورت سے شادی کی اس کی بیٹی سے اپنے بیٹے کی شادی کرانا

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید نے عائشہ سے شادی کی اور عائشہ کی بیٹی نے زید کے بیٹے عمرو سے شادی کی ، کیا یہ نکاح جائز ہے ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

جی ہاں ! یہ نکاح درست ہے ۔

حوالہ جات

القرأن الكريم :[النساء:/4 24]
ﵟوَأُحِلَّ لَكُم مَّا وَرَآءَ ذَٰلِكُمۡ أَن تَبۡتَغُواْ بِأَمۡوَٰلِكُم مُّحۡصِنِينَ غَيۡرَ مُسَٰفِحِينَۚ .

الدرالمختار: (3/ 31، ط: دارالفكر)
وأما بنت زوجة أبيه أو ‌ابنه ‌فحلال.

تفسير العثيمين: (1/ 182، ط: دار ابن الجوزي )
مسألة: بناء على ذلك هل يجوز للإنسان أن يتزوج ‌بنت ‌زوجة ‌أبيه؟هذه المسألة فيها تفصيل، فإن كانت زوجة أبيه هي أمه، فلا يجوز؛ لأن بنتها أخته، وأما من غيرها فنقول: يجوز للإنسان أن يتزوج ‌بنت ‌زوجة ‌أبيه.

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
0000-00-00
41
فتوی نمبر 1312کی تصدیق کریں
-- متعلقه فتاوی --
...
-- متعلقه موضوعات --