اعضاء کی پیوند کاری

فتوی نمبر :
124
| تاریخ :
0000-00-00
/ /

اعضاء کی پیوند کاری

کیافرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ گردہ خراب ہونے کی صورت میں کیا کسی اور شخص کا گردہ لگوانے کی اجازت ہے،جب کہ ماہر ڈاکٹروں کی بھی یہی رائے ہو؟ ۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ اعضاء کے پیوکاری میں علمائے کرام کا اختلاف ہے اکثر مشائخ اعضاکے ہبہ کرنے کو ناجائز سمجھتے ہیں، جب کہ دوسرے بعض حضرات نے درج ذیل شرائط کے ساتھ اس کی گنجائش دی ہے :
1۔ جس کوعضو لگایا جارہا ہو، اس کے بغیر اس کی موت یقینی ہو ۔
2۔ اس کے علاوہ کوئی متبادل علاج موجود نہ ہو ۔
3۔جس شخص کا عضو نکالا جارہاہو،اس کا زندہ رہنا یقینی ہو ۔
4۔ اس پر لین دین نہ ہو ۔
البتہ احتیاط پہلے قول پر عمل کرنے میں ہے ۔

حوالہ جات

صحيح مسلم: (3/ 1676 ، رقم الحدیث :2122، ط: دار احياء التراث )
أن امرأة أتت النبي صلى الله عليه وسلم. فقالت: إني زوجت ابنتي. فتمرق شعر رأسها. وزوجها ‌يستحسنها. أفأصل؟ يا رسول الله! فنهاها.

الدرالمختار مع رد المحتار: (5/ 58 ، ط:دارالفكر )
(وشعر الإنسان) لكرامة الآدمي ولو كافرا ذكره المصنف حيث قال: والآدمي ‌مكرم ‌شرعا وإن كان كافرا فإيراد العقد عليه وابتذاله به وإلحاقه بالجمادات إذلال له. أي وهو غير جائز .

الهندية: (5/ 354، ط :دارالفكر )
‌الانتفاع ‌بأجزاء الآدمي لم يجز قيل للنجاسة وقيل للكرامة هو الصحيح .

البحر الرائق شرح كنز الدقائق :(6/ 88، ط:دارالكتاب الاسلامي)
وشعر الإنسان والانتفاع به) أي لم يجز بيعه والانتفاع به ‌لأن ‌الآدمي ‌مكرم غير مبتذل فلا يجوز أن يكون شيء من أجزائه مهانا مبتذلا. وقد قال النبي صلى الله عليه وسلم لعن الله الواصلة والمستوصلة .

انسانی اعضاء کی پیوند کاری ازمفتی محمد شفیع:(ص31 ،ط:دارالاشاعت کراچی ۔)



واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)

فتوی نمبر 124کی تصدیق کریں
66
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا

    یونیکوڈ   0
  • عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا

    یونیکوڈ   0
  • تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم

    یونیکوڈ   21
  • چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا

    یونیکوڈ   0
  • قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا

    یونیکوڈ   0
  • حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا

    یونیکوڈ   0
  • *کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*

    یونیکوڈ   0
  • مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا

    یونیکوڈ   0
  • قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • لنڈے کے کپڑوں سے ملنے والی کرنسی اور دیگر قیمتی چیزیں لقطہ کے حکم میں ہیں

    یونیکوڈ   0
  • نماز تراویح کی نیت

    یونیکوڈ   0
  • مسجد میں بآواز بلند سلام کرنا

    یونیکوڈ   0
  • ٹیسٹ ٹیوب بے بی (I.V.F) کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • سنت مؤکدہ چھوڑ کر نوافل پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • بریلوی حضرات کے ہاں ملازمت کرنا اور ان کے پیچھے نماز پڑھنا

    یونیکوڈ   0
  • ایکسچینج کمپنی میں خود سرمایہ کاری کرنا اور دوسروں سے کمیشن پر سرمایہ کاری کرانے کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • بینک میں سونا جمع کروا کر قرض لینے کی صورت میں بینک کی طرف سے ملنے والے انعامات کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • نمازی کے ساتھ بات کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • ڈبے پر لکھی قیمت کو نظر انداز کر کے اپنی مرضی کی قیمت پر بیچنا

    یونیکوڈ   0
  • سالگرہ (برتھ ڈے)منانے کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • قرض پر لی گئی اضافی رقم کا حکم اور اس کا مصرف

    یونیکوڈ   0
  • نماز میں قعدہ اولیٰ چھوڑنے پر نماز کا حکم

    یونیکوڈ   0
...
Related Topics متعلقه موضوعات
  • 103