زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا

فتوی نمبر :
120
/ /

زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا

سوال : کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کرمختص کرنا کیسا ہے ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

الجواب باسم ملہم الصواب

زندگی میں اپنے لیے قبر کی جگہ خرید کر مختص کرناشرعاً درست ہے ۔

حوالہ جات

دلائل :
الشامية :(2/ 244، ط دارالفكر )
(قوله: ويحفر قبرا لنفسه) في بعض النسخ: وبحفر قبر لنفسه ...أي ولا بأس به.

الهندية:(1/ 166، ط: دارالفكر )
ومن ‌حفر قبرا لنفسه فلا بأس به ويؤجر عليه.

التاتارخانية :(3/76، ط: حنفیہ ،كوئٹہ )
ومن حفر قبرا لنفسه قبل موته فلا بأس به ويؤجر عليه، هكذا عمل عمر بن عبد العزيز والربيع بن خيثم وغيرهم.
واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب
سیف اللہ خالد
متخصص جامعہ دارالعلوم حنفیہ کراچی

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
2025-07-13
180
فتوی نمبر 120کی تصدیق کریں
-- متعلقه فتاوی --
...
-- متعلقه موضوعات --
  • 149