معاملات / احکام نکاح / نکاح

کسی اورکی منکوحہ سے نکاح کرنا

فتوی نمبر : 587 0000-00-00 124 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ محمد ارشد نےاپنی چھوٹی بہن سلمہ مائی کا نکاح بلوغت سے قبل محمد جمشید ولد خدا بخش سے ۲۸ جون ۲۰۱۳ کو کردیا تھا بلوغت کے بعد میری ہمشیرہ نے اپنا اختیار استعمال کرکے اس کو فسخ نہیں کیا بلکہ محمد جمشید ولد خدا بخش کی منکوحہ رہنے پر رضامند رہی،مگر اب ان کی رضامندی کے بغیر اکرام ولد مہربان میری بہن کو ورغلا کر لے گیا ہے اور نکاح پر نکاح کرکے کہیں چھپا کر رکھا ہے اور واپس کرنے پر تیار بھی نہیں ہے کیا شریعت کی رو سے اکرام کا کسی کی منکوحہ کو اپنے پاس رکھنا جائز ہے ؟اور اہل اسلام کواس صورت میں اکرام کے ساتھ اور اس کے گھر والوں کے ساتھ کیسا برتاؤ کرنا چاہیے؟ نوٹ: اس معاملے میں اکرام کا سگا بھائی اور اس کے والد ان کو سپورٹ کر رہے ہیں خرچہ وغیرہ بھی وہ دے رہے ہیں ۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ پوچھی گئی صورت میں سلمیٰ اب بھی جمشید کے نکاح میں ہے اور اکرام کا اس کو ورغلاکر لے جانا اور سلمیٰ سے نکاح پر نکاح کرنا (جوکہ ناجائز ہے) حرام ہے اور ان کے ساتھ تعاون کرنے والے (اکرام کے بھائی اور والد ) اس عمل کی وجہ سے گناہ گار ہیں اوران کی اصلاح کے لیے ان سے قطع تعلق کرنا چاہیے، جب تک وہ سلمیٰ کو واپس نہیں کرتے اور اپنے اس گناہ سے توبہ نہیں کرتے ۔

القرأن الكريم :(هود6: 113) وَلَا تَرۡكَنُوٓاْ إِلَى ٱلَّذِينَ ظَلَمُواْ فَتَمَسَّكُمُ ٱلنَّارُ وَمَا لَكُم مِّن دُونِ ٱللَّهِ مِنۡ أَوۡلِيَآءَ ثُمَّ لَا تُنصَرُونَ الشامية : (3/ 516، ط : دارالفكر) أما ‌نكاح ‌منكوحة ‌الغير ومعتدته فالدخول فيه لا يوجب العدة إن علم أنها للغير لأنه لم يقل أحد بجوازه فلم ينعقد أصلا، فعلى هذا يفرق بين فاسده وباطله في العدة، ولهذا يجب الحد مع العلم بالحرمة لكونها زنا كما في القنية وغيرها. الهندية:(1/ 280، ط :دارالفكر) لا يجوز للرجل ‌أن ‌يتزوج ‌زوجة ‌غيره وكذلك المعتدة .
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسنون نکاح کا طریقہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نکاح کا وعدہ کرنے کے بعد مکر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
خط کے ذریعے نکاح کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نکاح کا وعدہ کرنے کے بعد مکر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دودھ پینے والے بچے کے حقیقی بہن بھائیوں کا رضاعی بہن بھائیوں سے رشتے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اپنی بیٹی اور خالہ کو ایک شخص کے نکاح میں جمع کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
منگل اور بدھ کے دن نکاح کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مذاق میں ایجاب وقبول کرنے سے نکاح کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مالدار آدمی پہلے حج کرے یا نکاح
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رضاعی بہن سے نکاح کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غائب شوہر کی وفات کی خبر سن کر نکاح کرنے کے بعد خبر کے غلط نکلنے کی صورت میں نکاح کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
آن لائن نکاح کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
”حوالہ کڑے وا حوالہ مے کڑا“ کے الفاظ سے نکاح کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ہفتے میں ایک دفعہ حقوقِ زوجیت ادا کرنے پر قادر شخص کے نکاح کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیٹی کی شادی موجودہ شوہر کے بیٹے سے کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تنگدستی کے خوف سے نکاح نہ کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مدر ملک بینک کا شرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
شادی کرنے کے لیے عمر کی حد
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ایک مہینے تک دودھ پینے کی صورت میں رضاعت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دو جڑواں جڑی ہوئی بہنوں کو ایک ساتھ نکاح میں جمع کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سوتیلی ساس سے نکاح کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طویل عرصہ بیوی سے دور رہنے کی وجہ سے نکاح کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دو سوتیلی بہنوں کو نکاح میں جمع کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نکاح اور رخصتی کا شرعی طریقہ