حظر و اباحت / جائز و ناجائز /

گاری کا ایکسیڈینٹل انشورنس کروانے کا کم

فتوی نمبر : 3014 0000-00-00 1 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

مفتی صاحب ! میرے ابو نے ایک گاڑی خریدی ہے ،اب وہ اس کی ایکسیڈنٹنل انشورنس کروانا چاہتے ہیں، تو کیا یہ جائز ہے یا نہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ شریعت نے سود قمار اور غرر کو حرام قرار دیا ہے اور انشورنس کمپنی کی آج کل جتنی بھی صورتیں ہیں سب سود قمار اور غرر پر مشتمل ہے، جس کی وجہ سے انشورنس کمپنی کے ساتھ دوسری انشورنس کی طرح ایکسیڈنٹل انشورنس کرنا بھی جائز نہیں ۔البتہ اس انشورنس کا متبادل اسلامی طریقہ تکافل ہے، جو باہمی تعاون اور وقف کے اصولوں پر مبنی ہے، جہاں تمام شرکاء مقررہ اصول و ضوابط کے تحت ممکنہ مالی نقصانات سے تحفظ کو طلب کرتے ہیں ،لہذا جن تکافل کمپنیوں کی شرعی نگرانی مستند علماء کرام کر رہے ہیں، ان کمپنیوں سے تکافل کی سہولت حاصل کرنا شرعا درست ہے۔

القرأن الكريم :[المائدة:/5 90] يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوٓاْ إِنَّمَا ٱلۡخَمۡرُ وَٱلۡمَيۡسِرُ وَٱلۡأَنصَابُ وَٱلۡأَزۡلَٰمُ رِجۡسٞ مِّنۡ عَمَلِ ٱلشَّيۡطَٰنِ فَٱجۡتَنِبُوهُ لَعَلَّكُمۡ تُفۡلِحُونَ. [البقرة:/2 275] وَأَحَلَّ ٱللَّهُ ٱلۡبَيۡعَ وَحَرَّمَ ٱلرِّبَوٰاْۚ. أحكام القرآن للجصاص: (1/ 398، ط: دارالكتب العلمية ) ولا خلاف بين أهل العلم ‌في ‌تحريم ‌القمار وأن المخاطرة من القمار; قال ابن عباس: إن المخاطرة قمار وإن أهل الجاهلية كانوا يخاطرون على المال، والزوجة، وقد كان ذلك مباحا إلى أن ورد تحريمه. صحيح مسلم: (5/ 3، رقم الحديث : 4 - (1513)، ط: دار طوق النجاة عن أبي هريرة قال: « نهى رسول الله صلى الله عليه وسلم عن بيع الحصاة، وعن ‌بيع ‌الغرر . الشامية : (6/ 403، ط: دارالفكر) (قوله ‌لأنه ‌يصير ‌قمارا) لأن القمار من القمر الذي يزداد تارة وينقص أخرى، وسمي القمار قمارا لأن كل واحد من المقامرين ممن يجوز أن يذهب ماله إلى صاحبه، ويجوز أن يستفيد مال صاحبه وهو حرام بالنص.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قرض دے کر نفع وصول کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے شمائل
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عاشوراء کے دن کی طرف منسوب انبیاء علیہم السلام کے واقعات کی حقیقت*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نفل نماز جماعت کے ساتھ پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
امام کے ساتھ جماعت میں شامل ہونے کا طریقہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
استاد کا نابالغ بچوں کو نماز کی تعلیم دیتے وقت آگے سے گزرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
گاڑی میں الٹی کرنے کی وجہ سے الٹی کرنے والے سے دھلائی کا خرچہ اور ایک دن کی دیہاڑی لینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جسم پر وائٹویا ناخن پالش لگے ہونے کی صورت میں وضو کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
امتحان میں نقل کرانے کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
"لَيَقُولُنَّ ‌اللهُ" کی جگہ "لَيَقُولُنَّ ‌اللهَ"پڑھ لینے كا حكم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فاسٹ فوڈ کے آڈر لے جانے پر اجرت لینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نجومی سے چور کے متعلق معلوم کرنا