عبادات / نماز /

"لَيَقُولُنَّ ‌اللهُ" کی جگہ "لَيَقُولُنَّ ‌اللهَ"پڑھ لینے كا حكم

فتوی نمبر : 1636 0000-00-00 30 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

سوال: لیقولن الله میں لفظ الله کے ہ کے پیش کی جگہ اگر زبر پڑھ لے تو کیا نماز ہوگی یا نہیں

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اگر کسی شخص نے " لَيَقُولُنَّ ‌اللهُ" کی جگہ " لَيَقُولُنَّ ‌اللهَ"پڑھا تو اس کی نماز ہوجائے گی ؛کیوں کہ اس طرح پڑھنے سے معنی میں تغیّر فاحش پیدا نہیں ہوتا، البتہ جان بوجھ اس طرح پرھنا مکروہ ہے۔اس لیے قرآن مجید کو تجویدا ور صحیح تلفظ کے ساتھ پڑھنے کی کوشش کرنی چاہیے۔

*الدرالمختار:(1/ 632، ط: دار الفكر)* ولو ‌زاد ‌كلمة ‌أو ‌نقص ‌كلمة أو نقص حرفا أو قدمه أو بدله بآخر نحو من ثمره إذا أثمر واستحصد - تعالى جد ربنا - انفرجت بدل - انفجرت - إياب بدل - أواب - لم تفسد ما لم يتغير المعنى إلا ما يشق تمييزه كالضاد والظاء فأكثرهم لم يفسدها. *الھندیة:(81/1،ط: دار الفكر)* (ومنها) ذكر كلمة مكان كلمة على وجه البدل إن كانت الكلمة التي قرأها مكان كلمة يقرب معناها وهي في القرآن لا تفسد صلاته نحو إن قرأ مكان العليم الحكيم وإن لم تكن تلك الكلمة في القرآن لكن يقرب معناها عن أبي حنيفة ومحمد - رحمهما الله تعالى - لا تفسد وعن أبي يوسف - رحمه الله تعالى - تفسد نحو إن قرأ التيابين مكان التوابين وإن لم تكن تلك الكلمة في القرآن ولا تتقاربان في المعنى تفسد صلاته بلا خلاف إذا لم تكن تلك الكلمة تسبيحا ولا تحميدا ولا ذكرا وإن كان في القرآن ولكن لا تتقاربان في المعنى نحو إن قرأ وعدا علينا إنا كنا غافلين مكان فاعلين ونحوه مما لو اعتقده يكفر تفسد عند عامة مشايخنا وهو الصحيح من مذهب أبي يوسف - رحمه الله تعالى - هكذا في الخلاصة.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
شک سے وضو کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جنازہ کے ساتھ چلتے ہوئےبلند آواز سے کلمہ پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ایسی کرسی پر سجدہ کرنے کا حکم جس کے سامنے تختہ لگا ہوا ہو
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فلٹر شدہ پانی بیچنے کا شرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بڑھئی کے لیے لکڑی کا صلیب بنا کر بیچنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سنت مؤکدہ چھوڑ کر نوافل پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورت کا عمرے کے دوران حجاب پہننا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
موبائل اور کمپیوٹر پر گیم کھیلنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بریلوی حضرات کے ہاں ملازمت کرنا اور ان کے پیچھے نماز پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ظہر کے وقت سے دس منٹ پہلے چاشت کی نماز پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غیر مسلم کے ساتھ کاروبار میں شرکت کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے شمائل