حظر و اباحت / جائز و ناجائز /

شراب خانے کی سواریاں گھر لے جانے کا حکم

فتوی نمبر : 2983 0000-00-00 2 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

محترم مفتی صاحب! میں ڈیفنس میں چوکیداری کرتا ہوں اور شام کو ٹیکسی چلاتا ہوں، رات کے وقت شراب خانے کی سواریاں ملتی ہے، جن کو گھر جانا ہوتا ہے، کیا ان سے حاصل شدہ آمدنی حلال ہے یا حرام ؟ان کو گھر لے جانا جائز ہے کہ نہیں؟ جب کہ گھر سے میں ان کو نہیں لاتا۔ برائے کرم !اس بارے میں رہنمائی فرما دیں۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

پوچھی گئی صورت میں مذکورہ سواریاں گھر لے جانا فی نفسہ جائز ہے اور اس سے حاصل شدہ آمدنی حلال ہے۔

الدرالمختار مع رد المحتار : (6/ 391، ط: دارالفكر) «(و) ‌جاز ‌تعمير ‌كنيسة و (حمل خمر ذمي) بنفسه أو دابته (بأجر) .... (قوله وجاز) أي عنده لا عندهما بيع عصير عنب أي معصوره المستخرج منه فلا يكره بيع العنب والكرم منه بلا خلاف، كما في المحيط لكن في بيع الخزانة أن بيع العنب على الخلاف قهستاني (قوله ممن يعلم) فيه إشارة إلى أنه لو لم يعلم لم يكره بلا خلاف قهستاني (قوله لا تقوم بعينه إلخ) يؤخذ منه أن المراد بما لا تقوم المعصية بعينه ما يحدث له بعد البيع وصف آخر يكون فيه قيام المعصية وأن ما تقوم المعصية بعينه ما توجد فيه على وصفه الموجود حالة البيع كالأمرد والسلاح ويأتي تمام الكلام عليه (قوله أما بيعه من المسلم فيكره) لأنه إعانة على المعصية قهستاني عن الجواهر.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قرض دے کر نفع وصول کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے شمائل
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عاشوراء کے دن کی طرف منسوب انبیاء علیہم السلام کے واقعات کی حقیقت*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نفل نماز جماعت کے ساتھ پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
امام کے ساتھ جماعت میں شامل ہونے کا طریقہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
استاد کا نابالغ بچوں کو نماز کی تعلیم دیتے وقت آگے سے گزرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
گاڑی میں الٹی کرنے کی وجہ سے الٹی کرنے والے سے دھلائی کا خرچہ اور ایک دن کی دیہاڑی لینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جسم پر وائٹویا ناخن پالش لگے ہونے کی صورت میں وضو کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
امتحان میں نقل کرانے کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
"لَيَقُولُنَّ ‌اللهُ" کی جگہ "لَيَقُولُنَّ ‌اللهَ"پڑھ لینے كا حكم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فاسٹ فوڈ کے آڈر لے جانے پر اجرت لینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نجومی سے چور کے متعلق معلوم کرنا