معاملات / احکام طلاق / طلاق

دوران حمل بچے کو دودھ پلانے کا حکم

فتوی نمبر : 2954 0000-00-00 2 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

یا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک بچے کی پیدائش ہوئی اور اس کی مدت رضاعت ختم ہونے سے پہلے دوسرے بچے کی پیدائش ہوئی اب اس حوالے سے درج ذیل سوال کے جوابات عنایت فرمائیں نمبر (۱) بیوی کے مدت حمل کے دوران پہلے بچے کو دودھ پلا سکتی ہے یا نہیں؟ نمبر(۲) دوسرے بچے کی پیدائش کے بعد پہلے بچے کو دودھ پلانے کا کیا حکم ہے؟ قران و حدیث کی روشنی میں مدلل جواب عنایت فرمائیں ۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

حمل کے دوران بچے کو دودھ پلانا شرعا جائز ہے ،اس میں کوئی قباحت نہیں، البتہ اگر بچے کی صحت کو نقصان یا ضرر کا اندیشہ ہو، تو پھر احتیاط کرنا چاہیے، مگر اس کے لیے ماہر اور تجربہ کار ڈاکٹر سے مشورہ کیا جائے ۔

صحيح مسلم: (4/ 161، رقم الحديث : 140 - (1442)، ط: دار طوق النجاة ) عن عائشة ، عن جدامة بنت وهب الأسدية أنها سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: « لقد هممت أن أنهى ‌عن ‌الغيلة، حتى ذكرت أن الروم وفارس يصنعون ذلك، فلا يضر أولادهم . مرقاة المفاتيح شرح مشكاة المصابيح: (5/ 2092، ط: دار الفكر) وقال ابن السكيت: أن ترضع وهي حامل (فنظرت في الروم وفارس) بكسر الراء وعدم الصرف (فإذا هم يغيلون) بضم أوله (أولادهم فلا يضر أولادهم ذلك) أي: الغيل (شيئا) من الضرر، قال العلماء: وسبب همه عليه الصلاة والسلام بالنهي أنه ‌خاف ‌معه ‌ضرر ‌الولد الرضيع لأن الأطباء يقولون إن ذلك اللبن داء والعرب تكرهه وتتقيه ذكره السيوطي، قال القاضي: كان العرب يحترزون عن الغيلة ويزعمون أنها تضر الولد وكان ذلك من المشهورات الذائعة عنده فأراد النبي، صلى الله عليه وسلم، أن ينهى عنها لذلك فرأى أن فارس والروم يفعلون ذلك ولا يبالون به ثم إنه لا يعود على أولادهم بضرر فلا ينه. الموسوعة الفقهية الكويتية: (31/ 344، ط: وزارة الاوقاف الشئون الاسلامية ) وتجوز الغيلة، وهي ‌إرضاع ‌الحامل، وتركها أولى إن لم يتحقق مرض الرضيع، وإلا منعت.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
شوہر کا بیوی سے یہ کہنا کہ ’’اگر آپ نے ایک قدم بھی چوکھٹ سے باہر نکالا تو مجھ سے أزاد ہو’’۔
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق کے بعد والد کو بیٹی سے ملنے سے روکنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیوی کے طلاق کا دعویٰ کرنے اور شوہر کے انکار کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق نامہ پربیوی کے دستخط کے بغیر بھی طلاق واقع ہوجاتی ہے
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دھوکے سے نشہ کروائے ہوئے شخص کے طلاق کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تین طلاقوں کا اقرار کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق کا جھوٹا اقرار کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ذہنی مریض کی طلا ق کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق کا جھوٹا اقرار کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیوی کا شوہر سے کہنا کہ آپ مجھے میرے بھائی کی طرح پیارے ہیں یا میں آپ کو اپنے بھائی کی طرح پیار کرتی ہوں
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق علی المال کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق کے الفاظِ کنایہ کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
لفظ "طلا "کہنے سے طلاق کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زبانی،تحریری طلاق دیے بغیرسسر کو تین نوٹ دینے سے طلاق کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
توفارغ کہنے سے طلاق کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق کے جھوٹا اقرار کرنے سے طلاق کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ميسج كے ذریعے طلاق دینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غصے کی حالت میں بیوی کو کہنا کہ دس دن عدت کر لے
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق کے وسوسے اور زبان یا ہونٹ ہلانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق دوں کہنے سے طلاق کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میسج کےذریعےطلاق کا شرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
"میرے گھر سے چلی جاؤ" کہنے کی صورت میں طلاق کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مطلقہ عورت جنت میں کس کے ساتھ ہوگی؟
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میاں بیوی میں طلاق کےعدد میں اختلاف ہو جائے
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاقِ بائن کے بعد طلاقِ بائن واقع نہ ہونے کی علت