عقوبات / حدود و سزا /

بینک اکاؤنٹ ہیک کرکے رقم منتقل کرنے پر چوری کے احکامات جاری ہوں گے

فتوی نمبر : 2919 0000-00-00 3 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

مفتی صاحب ! کیا انٹرنیٹ کے ذریعے بینکوں کی ویب سائٹ ہیک کر کے وہاں سے رقم منتقل کرنا چوری شمار ہوگا ؟اور کیا ہیکر کو چوری کی حد لگائی جائے گی؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ چوری کہتے ہیں کہ ’’دوسرے کے مملوک اور محفوظ مال کو خفیہ طریقے سے لینا‘‘ پوچھی گئی صورت میں بھی انٹرنیٹ کے ذریعے بینکوں کی ویب سائٹ کو ہیک کر کے بینک کے محفوظ مال کو خفیہ طریقے سے منتقل کیا جا رہا ہے ،جو کہ چوری میں شمار ہوگا اور اگر 10 درہم سے زیادہ رقم منتقل کر دی گئی ہو، تو اس پر حد بھی جاری ہوگی۔

الموسوعة الفقهية الكويتية: (24/ 292،ط: وزارة الاوقاف الشئون الاسلامية ) في اللغة: السرقة أخذ الشيء ‌من ‌الغير ‌خفية. يقال: سرق منه مالا، وسرقه مالا يسرقه سرقا وسرقة: أخذ ماله خفية، فهو سارق. ويقال: سرق أو استرق السمع والنظر: سمع أو نظر مستخفيا .وفي الاصطلاح: هي أخذ العاقل البالغ نصابا محرزا، أو ما قيمته نصاب، ملكا للغير، لا شبهة له فيه، على وجه الخفية. بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع: (7/ 65، ط: دارالكتب العلمية ) أما ركن السرقة فهو الأخذ على ‌سبيل ‌الاستخفاء قال الله تبارك وتعالى {إلا من استرق السمع} [الحجر: 18] سمى سبحانه وتعالى أخذ المسموع على وجه الاستخفاء استراقا.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حصص کی تعیین کے بغیر مضاربت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دوران وضو کسی عضو کا خشک رہ جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فجر کی نماز کے بعد سونے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
الکحل والے پرفیوم میں نماز پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قرض دے کر نفع وصول کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے شمائل
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عاشوراء کے دن کی طرف منسوب انبیاء علیہم السلام کے واقعات کی حقیقت*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نفل نماز جماعت کے ساتھ پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
آسمان کے گرجنے کی حقیقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
استاد کا نابالغ بچوں کو نماز کی تعلیم دیتے وقت آگے سے گزرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
گاڑی میں الٹی کرنے کی وجہ سے الٹی کرنے والے سے دھلائی کا خرچہ اور ایک دن کی دیہاڑی لینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جسم پر وائٹویا ناخن پالش لگے ہونے کی صورت میں وضو کا حکم