عبادات / جنائز / نماز جنازہ

نامکمل لاش کو غسل اور نمازِ جنازہ دینے کا حکم

فتوی نمبر : 1292 0000-00-00 153 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

میرا سوال یہ ہے کہ ایک شخص نے قبرستان کی جگہ پر ایک مکان پر قبضہ کر کے اس میں رہائش اختیار کر لی تھی۔ وہ شخص اکیلا اسی مکان میں رہتا تھا، اس کی فیملی گاؤں میں تھی۔ کچھ دن بعد اس مکان سے شدید بدبو آنے لگی۔ جب لوگوں نے دروازہ توڑا تو اندر ایک لاش ملی جس کا زیادہ تر حصہ غائب تھا .صرف پاؤں کا حصہ موجود تھا، سر، سینہ اور جسم کا اوپری حصہ موجود نہیں تھا۔ اب معلوم یہ کرنا ہے کہ ایسی حالت میں کیا اس لاش کو غسل دیا جائے گا؟ اور کیا اس پر نمازِ جنازہ پڑھی جائے گی؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

پوچھی گئی صورت چونکہ لاش کا زیادہ تر حصہ غائب ہے اور صرف تھوڑا سا حصہ (جیسے پاؤں وغیرہ) باقی ہے تو نہ اس کو غسل دیا جائے گا اور نہ اس پر نمازِ جنازہ پڑھی جائے گی۔

*البحر الرائق:(2/ 187،ط:دار الكتاب الإسلامي)* وفي القنية ‌وجد ‌رأس ‌آدمي لا يغسل، ولا يصلى عليه، *الشامیة:(2/ 199)* (‌وجد ‌رأس ‌آدمي) أو أحد شقيه (لا يغسل ولا يصلى عليه) بل يدفن إلا أن يوجد أكثر من نصفه ولو بلا رأس.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دماغی معذور کے جنازے میں پڑھی جانے والی دعا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نماز جنازہ میں تیسرے تکبیر کے بعد سلام پھیرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت پردومرتبہ نمازجنازہ پڑھنےکاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قبر پر نماز جنازہ پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
محراب کا شرعی حکم اور اس میں نماز جنازہ پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کئی میتوں پر اجتماعی جنازے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
محلے کے امام کےلیے میت کے ولی سے نماز جنازہ کی اجازت لینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نماز جنازہ میں تیسری تکبیر پر سلام پھیرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نماز جنازہ میں امام میت کے سینے کے برابر کھڑا ہوگا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کراچی میں میت کی نماز جنازہ پڑھنے کی صورت میں گاؤں میں دوسری دفعہ نماز جنازہ پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ڈاکہ ڈالنے والے آدمی کے جنازے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جنازے کی امامت کا حقدار کون ہے؟
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نماز جنازہ پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غائبانہ نماز جنازہ اور میت کے جسم کا کچھ حصہ ملنے کی صور ت میں جنازہ کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جوتے میں نماز جنازہ کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسجدمیں نمازِ جنازہ پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جنازے کے ارکان
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز جنازہ پڑھنے کی وجہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کسی رشتے دار کے انتظار کی وجہ سے نماز جنازہ میں تاخیر کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
استطاعت کے باوجود قرض ادا نہ کنے والے کی نماز جنازہ کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نماز جنازہ میں اگر امام پانچویں تکبیر کہہ تو جنازے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جنازے کی امامت کا حقدار کون ہے؟
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بدبو دار لاش پر نماز جنازہ پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نماز جنازہ کے بعد دعا کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بمباری میں شہید ہونےوالوں کے نماز جنازہ کا حکم