/ /

داڑھی کی مقدار واجب

فتوی نمبر : 90 0000-00-00 217 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید کا کہنا ہے کہ داڑھی سنت مستحبہ ہے یک مشت رکھنا واجب نہیں اور نہ ہی رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم سے ثابت ہے بلکہ یہ تو محض صحابہ کا فعل ہے جس سے وجوب کا ثبوت نہیں ۔۔ اگر واجب ہوتی تو یک مشت سے کم رکھنے کے بارے میں کوئی وعید آتی جبکہ کہیں بھی وعید نہیں نیز یہاں امر للوجوب بھی نہیں اگر یہاں امر للوجوب ہے تو پھر رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے یہ بھی فرمایا کہ اعتموا۔۔ عمامہ باندھو تو یہاں بھی عمامہ باندھنا واجب ہونا چاہیے جبکہ ایسا نہیں لہذا یہ واجب نہیں مستحب ہے کیونکہ یہاں امر للوجوب کا کوئی قرینہ بھی نہیں لہذا اگر کوئی شخص بلکل بھی داڑھی نہ رکھے تو بھی حرج نہیں گنہگار نہ ہوگا اور اس کے پیچھے نماز بلکل درست ہے یہ فقہاء نے اپنی طرف سے بنالیا کہ ایسا شخص فاسق معلن ہے ان کے فہم میں غلطی واقع ہوئی ہے جبکہ زید خود کو حنفی بھی کہلاتا ہے اور یہ بھی کہتا ہے کہ میں فقہ کے ہرہر مسئلہ کا قائل نہیں مجھے جو بات جہاں سے آسان لگے گی اس پر عمل کروں گادین میں آسانی ہے تم آسانیاں پیدا کرو سختیاں نہیں لہذا مذکورہ سوال کے مطابق جواب عنایت فرمائیں کہ ۔۔ 1 کیا واقعی داڑھی سنت مستحبہ ہے 2 داڑھی منڈے کے لئے کوئی وعید نہیں اور اس کے پیچھے نماز درست ہے ؟؟ 3 کیا فقہاء کے فہم میں اس مسئلہ میں غلطی واقع ہوئی ؟؟؟ 4 فقہاء کرام نے اپنی طرف سے مسئلہ گھڑ لیا؟؟ 5 صحابہ کے فعل سے وجوب ثابت نہیں ہوسکتا 6 رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم سے یک مشت داڑھی ثابت نہیں ؟؟ شرعی دلائل کی روشنی میں شرعی فتویٰ عنایت فرماکر عند اللہ ماجور ہوں

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

الجواب باسم ملہم الصواب داڑھی کی مقدار ایک مشت ہے اور یہی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے ثابت ہے،آپ صلی اللّہ علیہ وسلم نے بہت تاکید سے داڑھی بڑھانے کا حکم دیا ہے،نیز صحابہ کرام کے بارے میں کثرت سے روایات ہیں کہ وہ ایک مشت سے اضافی داڑھی کے بال کٹوا دیا کرتے تھے،لیکن ایک مشت سے کم کرنا کسی روایت میں موجود نہیں،اس سے ثابت ہوا کہ ایک مشت داڑھی رکھنا واجب ہے۔ چنانچہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مشرکین کی مخالفت کرو، مونچھیں باریک کرو اور داڑھی بڑھاؤ۔ حضرت ابن عمر جب حج یا عمرہ کرتے تو اپنی داڑھی کو مٹھی میں پکڑتے اور جو اضافی ہوتی اس کو کاٹ دیتے۔‘‘ (الصحيح البخاری،رقم: 5553،ط:دار ابن کثير) حضرت عبد ﷲ بن عمر رضی اللہ عنہما کے بارے میں ہےکہ: ’’وہ اپنی داڑھی مبارک کو مٹھی میں پکڑ کر جو مٹھی سے زائد ہوتی اسے کاٹ دیتے تھے۔‘‘ (أبي داؤد،رقم: 2357، ط:المکتبة العصریة) مزید معلومات کے لیے درج ذیل کتب کا مطالعہ کریں۔ 1: مفتی اعظم پاکستان مفتی شفیع صاحب رحمہ اللہ کا رسالہ "جواہر الفقہ" 7 جلد 2:حکیم الامت تھانوی صاحب کے افادات "ڈاڑھی منڈانا کبیرہ گناہ اور اس کا اس کا مذاق اڑانا کفر ہے۔ 3: نیز مولانا حفظ الرحمن اعظمی ندوی صاحب کی " ڈاڑھی کی شرعی حیثیت " 4:مفتی احمد ممتاز صاحب دامت برکاتہم کی "ڈاڑھی اور مونچھوں مع ٹخنے کھلے رکھنے کا حکم" اس موضوع پر اور بھی بہت سی کتابیں لکھی گئی ہیں،ان کا مطالعہ کریں ۔ واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب دار الافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ، کراچی

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اوور ٹائم اور اس کی تنخواہ کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
یونیورسل اسٹبلائزر خریدنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسبوق کا سجدہ سہو میں امام کے ساتھ سلام پھیرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نماز میں ایک لفظ کی جگہ دوسرا لفظ ادا کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ویڈیو کال کے ذریعے خرید و فرخت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نجومی سے چور کے متعلق معلوم کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عنوان : سنت مؤکدہ نماز
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیٹھ کر اذان دینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
آن لائن خریدی ہوئی چیز تصویر کے مطابق نہ ہو تو کیا حکم ہے؟
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھوٹے قرآن کریم کو جیب میں رکھ کر بیت الخلا جانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورت کاہر نماز کے لیے شلوار تبدیل کرنا اور اس کی ملازمت،کمائی اور اپنی کمائی سے حج اور عمرہ کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
باریک کپڑوں میں نماز پڑھنا