السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیا فرماتے ہیں کہ مفتیان کرام اس مسئلہ میں کہ نامحرم مرد سے گاڑی سیکھنا جائز ہے کہ نہیں ؟
واضح رہے کہ عورت کے لیے نامحرم مرد سے ڈرائیونگ سیکھنا جائز نہیں، البتہ اگر وہ کسی محرم مرد سے شرعی پردے کے ساتھ ڈرائیونگ سیکھے تو اس کی گنجائش ہے۔
القرآن الکریم (الاحزاب33:33)
وَقَرْنَ فِي بُيُوتِكُنَّ وَلَا تَبَرَّجْنَ تَبَرُّجَ الْجَاهِلِيَّةِ الْأُولَىٰ وَأَقِمْنَ الصَّلَاةَ وَآتِينَ الزَّكَاةَ وَأَطِعْنَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ إِنَّمَا يُرِيدُ اللَّهُ لِيُذْهِبَ عَنكُمُ الرِّجْسَ أَهْلَ الْبَيْتِ وَيُطَهِّرَكُمْ تَطْهِيرًا .
الدر المختار:(655/1،ط: دار الفكر
وفی الاشباہ :الخلوة بالأجنبية حرام.
الشامية:(146/3،ط:دار الفكر)
وحيث أبحنا لها الخروج فبشرط عدم الزينة في الكل، وتغيير الهيئة إلى ما لا يكون داعية إلى نظر الرجال واستمالتهم.