السلام علیکم !
کرپٹو کرنسی کا شرعی حکم کیا ؟
کرپٹو کرنسی، بٹ کوئن اور دیگر ڈیجیٹل کرنسی کے متعلق ہمارا موقف توقف کا ہے، فی الحال اس کے جائز، ناجائز ہونے کے متعلق فتویٰ نہیں دیا جا سکتا، البتہ مفتیانِ کرام کی طرف سے حتمی رائے قائم ہونے تک احتیاطاً اس سے احتراز کیا جائے ۔