مصارف زکوۃ و صدقات

زکوٰۃ راشن کی صورت میں تقسیم کرنا

فتوی نمبر :
738
| تاریخ :
0000-00-00
عبادات / زکوۃ و صدقات / مصارف زکوۃ و صدقات

زکوٰۃ راشن کی صورت میں تقسیم کرنا

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
کیا زکوۃ کے پیسوں سے ضرورت کا سامان خرید کر دیا جا سکتا ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ اسلام میں زکوٰۃ کا مقصد محتاج کی مدد کرنا ہے، جس طرح زکوٰۃ کی رقم کسی کو دے کر اس کو مالک بنانا جائز ہے، اسی طرح زکوٰۃ کے مال سے راشن یا دیگر ضروری سامان خرید کر مستحق کو دینا بھی جائز ہے، شرط یہ ہے کہ دینے والا سامان کی ملکیت مستحق کو منتقل کرے، لیکن قیمت دینا افضل ہے، تاکہ وہ اپنی ضرورت کے مطابق اس کو استعمال کرسکے۔

حوالہ جات

*تبيين الحقائق:(251/1،ط:دار الكتاب الإسلامي)*
وقوله هي تمليك المال أي الزكاة تمليك المال وترد عليه الكفارة إذا ملكت؛ لأن التمليك بالوصف المذكور موجود فيها، ولو قال تمليك المال على وجه لا بد له منه لانفصل عنها؛ لأن الزكاة يجب فيها تمليك المال؛ لأن الإيتاء في قوله تعالى ﴿وآتوا الزكاة﴾ [البقرة: ٤٣] يقتضي التمليك، ولا تتأدى بالإباحة حتى لو كفل يتيما فأنفق عليه ناويا للزكاة لا يجزيه بخلاف الكفارة، ولو كساه تجزيه لوجود التمليك.

*الهندية:(192/1،ط: دارالفكر)*
وذكر في الفتاوى أن أداء القيمة أفضل من عين المنصوص عليه وعليه الفتوى كذا في الجوهرة النيرة.

*وأيضاً:(170/1،ط: دارالفكر)*
أما تفسيرها فهي تمليك المال من فقير مسلم غير هاشمي، ولا مولاه بشرط قطع المنفعة عن المملك من كل وجه لله تعالى.

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)

فتوی نمبر 738کی تصدیق کریں
12
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • دوسرے کی طرف سے زکوة اداکرنا

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • صرف تنخواہ پر گزربسر کرنے والے شخص کو زکوٰۃ دینے کا حکم

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • اصول و فروع کو زکوٰۃ دینےکاشرعی حکم

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • غیر رہائشی طلبہ والے مدرسے میں زکوٰۃ دینا

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • گزشتہ سالوں کی زکوٰۃ کاحکم اور طریقہ

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • غیر مستحق کو زکوۃ دینے کا حکم

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • کاشتکاری کی زمین ہونے کی صورت میں زکوٰۃ لینے کا حکم

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • صاحب نصاب شخص کا نفلی صدقہ کھانے کا حکم

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • فدیہ کا مصرف

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • زکوة کی رقم کو مخصوص مصرف میں خرچ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • زکوٰۃ کی ادائیگی میں تاخیر کا حکم

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • نقد کے بجائے سامان کے ذریعےزکوٰۃ اورصدقۂ فطر ادا کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • کسی اور کے نام سے زکوٰۃ وصول کر کے بہن کو دینا

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • زکوۃ کی رقم دینی درسگاہ کی تعمیر پر لگانے کا حکم

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • وکیل کا زکوة خود استعمال کرنے کاحکم

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • بھانجوں کو زکوٰۃ دینے کا حکم

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • اپنے سسر کو زکوۃ دینا

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • وکیل کا زکوة خود استعمال کرنے کاحکم

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • زکوٰۃ راشن کی صورت میں تقسیم کرنا

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • زکوة کی رقم سے سامان خرید کر دینا

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • صاحب نصاب شخص کی بیوی کو زکوٰۃ دینے کا حکم

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • فلسطین والوں کو زکوۃ دینا

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • یتیم کے مال پر زکوۃ

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • غیر مسلم کو صدقہ یا خیرات دینے کا حکم

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • بلا تمیک زکوۃ سے مدرسے کا قرض ادا کرنا

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
...
Related Topics متعلقه موضوعات