مصارف زکوۃ و صدقات

غیر مسلم کو صدقہ یا خیرات دینے کا حکم

فتوی نمبر :
346
| تاریخ :
0000-00-00
عبادات / زکوۃ و صدقات / مصارف زکوۃ و صدقات

غیر مسلم کو صدقہ یا خیرات دینے کا حکم

السلام علیکم مفتی صاحب
کسی غیر مسلم کو صدقہ خیرات وغیرہ دینا صحیح ہے یا نہیں ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ صدقاتِ واجبہ (زکوٰۃ، صدقۂ فطر وغیرہ) شرعاً صرف مسلمان مستحقین کو دینا لازم ہے، غیر مسلم کو دینا جائز نہیں۔
البتہ صدقاتِ نافلہ (نفل صدقہ، عام خیرات وغیرہ) غیر مسلم کو دینا جائز ہے، بالخصوص صلۂ رحمی، نرمی یا تالیفِ قلب کے مقصد سے، تاہم اس میں بھی مسلمان مستحقین کو ترجیح دینا افضل اور باعثِ اجر ہے۔

حوالہ جات

المصنف لابن ابي شيبة:(402/2، رقم الحدیث:10410،ط:دار التاج)*
حدثنا أبو الأحوص عن إبراهيم بن مهاجر قال: سألت إبراهيم عن الصدقة على غير أهل الإسلام فقال أما الزكاة فلا وأما إن شاء رجل أن يتصدق فلا بأس.

*ردالمحتار:(315/2،ط: دار الفكر )*
(ولا) تدفع (إلی ذمی) لحدیث معاذ (وجاز) دفع (غیرہا وغیر العشر) والخراج (إلیہ) أی الذمی ولو واجبا کنذر وکفارة وفطرةخلافا للثانی وبقولہ یفتی حاوی القدسی وأما الحربی ولو مستأمنا فجمیع الصدقات لا تجوز لہ اتفاقا بحر عن الغایة وغیرہا لکن جزم الزیلعی بجواز التطوع لہ.

*مجمع الانھر شرح ملتقی الابحر:(222/1، ط: إحیاء التراث العربی )*
(ولا) تدفع (إلى ذمي) لقوله لمعاذ رضي الله تعالى عنه خذها من أغنيائهم وردها في فقرائهم وضمير الجمع للمسلمين لوجوب الزكاة عليهم ولا يلزم زيادة على النص وهو قوله تعالى إنما الصدقات للفقراء بخبر الواحد لأن هذا الحديث مشهور.

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)

فتوی نمبر 346کی تصدیق کریں
25
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • دوسرے کی طرف سے زکوة اداکرنا

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • صرف تنخواہ پر گزربسر کرنے والے شخص کو زکوٰۃ دینے کا حکم

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • اصول و فروع کو زکوٰۃ دینےکاشرعی حکم

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • غیر رہائشی طلبہ والے مدرسے میں زکوٰۃ دینا

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • گزشتہ سالوں کی زکوٰۃ کاحکم اور طریقہ

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • غیر مستحق کو زکوۃ دینے کا حکم

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • کاشتکاری کی زمین ہونے کی صورت میں زکوٰۃ لینے کا حکم

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • صاحب نصاب شخص کا نفلی صدقہ کھانے کا حکم

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • فدیہ کا مصرف

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • زکوة کی رقم کو مخصوص مصرف میں خرچ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • زکوٰۃ کی ادائیگی میں تاخیر کا حکم

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • نقد کے بجائے سامان کے ذریعےزکوٰۃ اورصدقۂ فطر ادا کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • کسی اور کے نام سے زکوٰۃ وصول کر کے بہن کو دینا

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • زکوۃ کی رقم دینی درسگاہ کی تعمیر پر لگانے کا حکم

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • وکیل کا زکوة خود استعمال کرنے کاحکم

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • بھانجوں کو زکوٰۃ دینے کا حکم

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • اپنے سسر کو زکوۃ دینا

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • وکیل کا زکوة خود استعمال کرنے کاحکم

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • زکوٰۃ راشن کی صورت میں تقسیم کرنا

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • زکوة کی رقم سے سامان خرید کر دینا

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • صاحب نصاب شخص کی بیوی کو زکوٰۃ دینے کا حکم

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • فلسطین والوں کو زکوۃ دینا

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • یتیم کے مال پر زکوۃ

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • غیر مسلم کو صدقہ یا خیرات دینے کا حکم

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • بلا تمیک زکوۃ سے مدرسے کا قرض ادا کرنا

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
...
Related Topics متعلقه موضوعات