ہمارے گاوں میں لوگ نماز جنازہ کے بعد دعا کرتے ہیں یہ ان کا یہ طریقہ قرآن وحدیث کی روشنی میں درست ہے ؟
واضح رہے کہ نماز جنازہ کے بعد دعاکرنا آپ صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرات صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین سے ثابت نہیں ہے لہذا نماز جنازہ کے بعد دعا کرنا بدعت ہے ۔
الشامية :(2/ 210، ط: دارالفكر)
فقد صرحوا عن آخرهم بأن صلاة الجنازة هي الدعاء للميت إذ هو المقصود منها.
الهندية : (1/ 165، ط:دارالفكر)
ثم يكبر ثلاثا قبل أن ترفع الجنازة متتابعا لادعاء فيها .
التاتارخانية :(2/155 ، ط: ادارۃ القرآن والعلوم الاسلامیۃ کراچی )
ثم في ظاهر المذهب ليس بعد التكبير الرابعة دعاء الا السلام ۔