غیرمسلم کو مکان کرایہ پر دینا

فتوی نمبر :
627
| تاریخ :
0000-00-00
حظر و اباحت / جائز و ناجائز /

غیرمسلم کو مکان کرایہ پر دینا

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ غیر مسلموں کو مکان کرایہ پر دینا یا فروخت کرنا کیسا ہے اور اسی طرح باقی دنیاوی معاملات کا کیا حکم ہے ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ غیر مسلموں کو مکان کرایہ پر دینا یا فروخت کرنا جائز ہے البتہ اگرمکان مالک کے علم میں ہو کہ یہ مکان شراب خانہ یا سودی کاروبار وغیرہ کے لیے استعمال ہوگا اور وہ مکان مسلمانوں کی آبادی میں ہو تو پھر اس طرح کی فروخت سے اعراض کرنا چاہیے ۔
باقی غیر مسلموں کے ساتھ معاملات،تجارت اورکاروباری روابط جائز ہیں،بشرطیکہ ا س سےعام مسلمانوں کونقصان پہنچنےکااندیشہ نہ ہو۔

حوالہ جات

الهندية:(5/ 346، ط:دارالفكر)
قوم من أهل الذمة ‌اشتروا ‌من ‌المسلمين دارا في المصر ليتخذوها مقبرة قال لما ملكوها يفعلون فيها ما شاءوا وإن أضر ببيوت الجيران بخلاف ما لو اتخذوا بيعة أو كنيسة أو بيت نار في المصر لم يملكوا ذلك كذا في خزانة الفتاوى .

ايضا :(5/ 348، ط: دارالفكر)
لا بأس بأن يكون ‌بين ‌المسلم والذمي معاملة إذا كان مما لا بد منه كذا في السراجية .

فتح القدير:(10/ 60، ط:دارالفكر)
ثم إنه ذكر في الذخيرة والمحيط: إذا ‌استأجر ‌الذمي ‌من ‌المسلم دارا ليسكنها فلا بأس بذلك؛ لأن الإجارة وقعت على أمر مباح فجازت. وإن شرب فيها الخمر أو عبد فيها الصليب أو أدخل فيها الخنازير لم يلحق المسلم في ذلك شيء؛ لأن المسلم لم يؤاجرها لها إنما أجر للسكنى فكان بمنزلة ما لو أجر دارا من فاسق كان مباحا وإن كان قد يعصي فيها .
فقه البيوع:
و کذالک لایشترط لصحة البیع اسلام المتعاقدین فیصح البیع والشراء من غیر مسلم، سواء اکان ذمیا، ام حربیا، ام مستامنا، ولکن منع بعض الفقها من مبایعتهٖ لبعض العوارض، لالکونه غیر اهل للتعاقد، وان هذا العوارض امالکون العقد یؤدی الی اذلال مسلم، او اهانة مقدسات اسلامیة، اواعانة المحارب علی محاربته للمسلمین، او معارضة المصالح السیاسیة للاسلام والامة المسلمة… الخ

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)

فتوی نمبر 627کی تصدیق کریں
14
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا

    یونیکوڈ   0
  • عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا

    یونیکوڈ   0
  • تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم

    یونیکوڈ   21
  • چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا

    یونیکوڈ   0
  • قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا

    یونیکوڈ   0
  • حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا

    یونیکوڈ   0
  • *کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*

    یونیکوڈ   0
  • مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا

    یونیکوڈ   0
  • قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • لنڈے کے کپڑوں سے ملنے والی کرنسی اور دیگر قیمتی چیزیں لقطہ کے حکم میں ہیں

    یونیکوڈ   0
  • نماز تراویح کی نیت

    یونیکوڈ   0
  • مسجد میں بآواز بلند سلام کرنا

    یونیکوڈ   0
  • ٹیسٹ ٹیوب بے بی (I.V.F) کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • سنت مؤکدہ چھوڑ کر نوافل پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • بریلوی حضرات کے ہاں ملازمت کرنا اور ان کے پیچھے نماز پڑھنا

    یونیکوڈ   0
  • ایکسچینج کمپنی میں خود سرمایہ کاری کرنا اور دوسروں سے کمیشن پر سرمایہ کاری کرانے کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • بینک میں سونا جمع کروا کر قرض لینے کی صورت میں بینک کی طرف سے ملنے والے انعامات کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • نمازی کے ساتھ بات کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • ڈبے پر لکھی قیمت کو نظر انداز کر کے اپنی مرضی کی قیمت پر بیچنا

    یونیکوڈ   0
  • سالگرہ (برتھ ڈے)منانے کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • قرض پر لی گئی اضافی رقم کا حکم اور اس کا مصرف

    یونیکوڈ   0
  • نماز میں قعدہ اولیٰ چھوڑنے پر نماز کا حکم

    یونیکوڈ   0
...
Related Topics متعلقه موضوعات