نجاسات اور پاکی

غسل خانہ میں وضو کرنے کا حکم

فتوی نمبر :
624
| تاریخ :
0000-00-00
طہارت و نجاست / پاکی و ناپاکی کے احکام / نجاسات اور پاکی

غسل خانہ میں وضو کرنے کا حکم

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں نہانے والی جگہ میں وضو کرسکتے ہیں یا نہیں ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

آج کل غسل خانے عموماً پکے بنے ہوتے ہیں اور قضائے حاجت کی جگہ بھی سے ہٹ کر ہوتی ہے،اس لیے نہانے یا ناپاک کپڑے وغیرہ دھونے کے بعد پانی بہنے سے وہ پاک ہوجاتے ہیں ،لہذا غسل خانے میں وضو کرنا بلاکراہت درست ہے ،البتہ غسل خانے اور قضائے حاجت کی جگہ کے درمیان کوئی دیوار یا آڑنہ ہوتو اس جگہ وضو کی دعائیں نہیں پڑھنی چاہیے،تاہم زبان سے پڑھنے کے بجائے اگر کوئی شخص دل دل میں پڑھ لے تو درست ہے۔

حوالہ جات

شرح سنن أبي داود للعيني (1/ 104،ط: مكتبة الرشد)
الموضع الذي يغتسل فيه، وسمي مستحماً باسم الحميم، وهو الماء
الحار الذي يغتسل به، ثم قيل للاغتسال بأي ماء كان استحمام، وإنما
نهى عن ذلك إذا لم يكن له مسلك ‌يذهب ‌فيه ‌البول، ويسيل منه الماء،
أو كان المكان صُلباً فيخيل إليه أنه أصابه شيء من رشاشه، فيحصل منه
الوسواس ".
الدر المختار مع رد المختار: (1/ 344 ،ط:دارالفكر)
(وأن يبول قائما أو مضطجعا أو مجردا من ثوبه بلا عذر أو) يبول (في موضع يتوضأ) هو (أو يغتسل فيه) لحديث «لا يبولن أحدكم في مستحمه فإن عامة الوسواس منه» .
(قوله: لحديث إلخ) لفظه كما في البرهان عن أبي داود «لا يبولن أحدكم في مستحمه ثم يغتسل أو يتوضأ فيه، فإن عامة الوسواس منه والمعنى ‌موضعه ‌الذي ‌يغتسل ‌فيه ‌بالحميم، وهو في الأصل الماء الحار، ثم قيل للاغتسال بأي مكان استحمام؛ وإنما نهي عن ذلك إذا لم يكن له مسلك يذهب فيه البول أو كان المكان صلبا فيوهم المغتسل أنه أصابه منه شيء فيحصل به الوسواس كما في نهاية ابن الأثير. اهـ. مدني.

حاشية الطحطاوي على مراقي الفلاح شرح نور الإيضاح» (ص51،ط: دار الكتب العلمية)
«"قبل دخوله" الأولى التفصيل وهو إن كان المكان ‌معدا ‌لذلك يقول قبل الدخول وإن كان غير معد له كالصحراء ففي أو إن الشروع كتشميره الثياب مثلا قبل كشف العورة وإن نسي ذلك أتى به في نفسه لا بلسانه»

الشامية: (1/ 109،ط:دارالفكر)
(قوله: إلا حال انكشاف إلخ) ‌الظاهر ‌أن ‌المراد ‌أنه ‌يسمي ‌قبل ‌رفع ‌ثيابه ‌إن ‌كان ‌في ‌غير ‌المكان المعد لقضاء الحاجة، وإلا فقبل دخوله، فلو نسي فيهما سمى بقلبه، ولا يحرك لسانه تعظيما لاسم الله تعالى.

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)

فتوی نمبر 624کی تصدیق کریں
15
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • عنوان : بغیر ٹیک لگائے ہوئے سونے سے وضو کا حکم

    یونیکوڈ   نجاسات اور پاکی 0
  • ناقض وضو

    یونیکوڈ   نجاسات اور پاکی 0
  • چوہا اور چھچھوندر کی بیٹ ٹینکی یا بالٹی میں گر جائے

    یونیکوڈ   نجاسات اور پاکی 0
  • چوہے کا پانی میں منہ مارنا

    یونیکوڈ   نجاسات اور پاکی 0
  • غسل خانہ میں وضو کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   نجاسات اور پاکی 0
  • غسل کے بعد قطرے نکلنے کا حکم

    یونیکوڈ   نجاسات اور پاکی 0
  • وضو اور غسل میں کریم اور تیل ہٹانے کا حکم

    یونیکوڈ   نجاسات اور پاکی 0
  • ڈول کی ناپاک رسی کنویں میں ڈالی گئی تو کیا پانی ناپاک ہوگا؟

    یونیکوڈ   نجاسات اور پاکی 0
  • شرم گاہ پر ٹشو رکھنے کی صورت میں نکلنے والے قطرے کا حکم

    یونیکوڈ   نجاسات اور پاکی 0
  • مذی کا حکم

    یونیکوڈ   نجاسات اور پاکی 0
  • سنی پلاسٹ پر مسح کرنے والے کی امامت*

    یونیکوڈ   نجاسات اور پاکی 0
  • مذی کے نکلنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   نجاسات اور پاکی 0
  • پرندوں کی بیٹ کپڑے پر لگنے کی صورت میں نماز پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   نجاسات اور پاکی 0
  • ہاتھ پر الفی لگی ہو تو وضو کا حکم

    یونیکوڈ   نجاسات اور پاکی 0
  • پیشاب کے بعد منی کے نکلنے کا حکم

    یونیکوڈ   نجاسات اور پاکی 0
  • زکام کی وجہ سے ناک سے خون نکلنا

    یونیکوڈ   نجاسات اور پاکی 0
  • قضاء حاجت کے دوران آلہ تناسل سے نکلنے والے گھاڑے مادے کا حکم

    یونیکوڈ   نجاسات اور پاکی 0
  • غسل کرنے کے بعد وضو کی ضرورت ہے یا نہیں ؟

    یونیکوڈ   نجاسات اور پاکی 0
  • ڈاکٹر نے غسل سے منع کیا ہو تو جنابت کی صورت میں جسم پر گیلا کپڑا لگانا

    یونیکوڈ   نجاسات اور پاکی 0
  • منی کے چیک اپ کے لیے ہاتھ سے منی نکالنے کا حکم

    یونیکوڈ   نجاسات اور پاکی 0
  • غسل جنابت سے پہلے وضو کا حکم

    یونیکوڈ   نجاسات اور پاکی 0
  • کمبوڈ ،وغیرہ پر لگے پیشاب کا حکم

    یونیکوڈ   نجاسات اور پاکی 0
  • دیور کو دیکھنے سے وضو کا حکم

    یونیکوڈ   نجاسات اور پاکی 0
  • بارش کاپانی نجاست سے مل کرگھروں اور کنویں میں چلاجائے

    یونیکوڈ   نجاسات اور پاکی 0
  • علاج کے لیے بڑے پیشاب والے مقام میں دوائی یا انگلی ڈالنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   نجاسات اور پاکی 0
...
Related Topics متعلقه موضوعات