مجھے ایک تکلیف ہے کافی دنوں سے قبض کی شکایت رہتی ہے کبھی بیت الخلاکرنے بیٹھتا ہوں تو پیشاب کی جگہ سے چکھنا سا پانی نکلتا ہے بہت زیادہ ، کبھی کم بھی ہوتا ہے تو کیا مجھ پر غسل فرض ہے ؟
واضح رہے کہ مذکورہ صورت میں آپ پر غسل واجب نہیں ہے ۔
الدرالمختار : (1/ 165، ط: دارالفكر)
(لا) عند (مذي أو ودي) بل الوضوء منه ومن البول جميعا على الظاهر .
الموسوعة الفقهية: (42/ 375، ط: وزارة الأوقاف والشئون الإسلامية)
أما الودي فلا يخرج عند الشهوة، وإنما عقب البول. .. وحكم بنجاسته للاستقذار والاستحالة إلى فساد ... ولأنه خارج لا يوجب الاغتسال وإنما يوجب الوضوء فأشبه المذي .