نماز میں کسی رکن کے چھوٹ جانے کا حکم

فتوی نمبر :
575
| تاریخ :
0000-00-00
عبادات / نماز /

نماز میں کسی رکن کے چھوٹ جانے کا حکم

میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ اگر نمازمیں کوئی غلطی ہوجائے تو نماز کی غلطی کو کس طرح سے صحیح کیا جاسکتا ہے ؟مثال کے طور پر میں نے التحیات نہیں پڑھی یا کوئی سورۃ صحیح نہیں پڑھ سکا تو کیا مجھے شروع سے نماز ادا کرنا پڑے گا یا دوران نماز غلطی درست ہوسکتی ہے ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ نماز کے فرائض میں سے اگر کوئی فرض چھوٹ جائے تونماز از سر نو پڑھنا ضروری ہے ، لیکن اگر کوئی واجب سہوا(بھول کر) چھوٹ جائے تو سجدہ سہو سے نماز درست ہوجاتی ہے ۔

حوالہ جات

الهندية: (1/ 126، ط: دارالفكر)
ولا يجب السجود ‌إلا ‌بترك ‌واجب أو تأخيره أو تأخير ركن أو تقديمه أو تكراره أو تغيير واجب بأن يجهر فيما يخافت وفي الحقيقة وجوبه بشيء واحد وهو ترك الواجب، كذا في الكافي.
بدائع الصنائع: (1/ 172، ط: دار الكتب العلمية )
وأما بيان محل السجود للسهو فمحله المسنون بعد السلام عندنا، ‌سواء ‌كان ‌السهو بإدخال زيادة في الصلاة أو نقصان فيها .

الاختيار لتعليل المختار: (1/ 72، ط: دار الكتب العلمية )
ولا يجب إلا بترك الواجب دون السنة، ‌ووجب ‌نظرا للمعذور بالسهو لا للمتعمد.

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)

فتوی نمبر 575کی تصدیق کریں
10
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا

    یونیکوڈ   0
  • عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا

    یونیکوڈ   0
  • تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم

    یونیکوڈ   21
  • چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا

    یونیکوڈ   0
  • قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا

    یونیکوڈ   0
  • حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا

    یونیکوڈ   0
  • *کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*

    یونیکوڈ   0
  • مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا

    یونیکوڈ   0
  • قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • لنڈے کے کپڑوں سے ملنے والی کرنسی اور دیگر قیمتی چیزیں لقطہ کے حکم میں ہیں

    یونیکوڈ   0
  • نماز تراویح کی نیت

    یونیکوڈ   0
  • مسجد میں بآواز بلند سلام کرنا

    یونیکوڈ   0
  • ٹیسٹ ٹیوب بے بی (I.V.F) کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • سنت مؤکدہ چھوڑ کر نوافل پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • بریلوی حضرات کے ہاں ملازمت کرنا اور ان کے پیچھے نماز پڑھنا

    یونیکوڈ   0
  • ایکسچینج کمپنی میں خود سرمایہ کاری کرنا اور دوسروں سے کمیشن پر سرمایہ کاری کرانے کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • بینک میں سونا جمع کروا کر قرض لینے کی صورت میں بینک کی طرف سے ملنے والے انعامات کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • نمازی کے ساتھ بات کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • ڈبے پر لکھی قیمت کو نظر انداز کر کے اپنی مرضی کی قیمت پر بیچنا

    یونیکوڈ   0
  • سالگرہ (برتھ ڈے)منانے کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • قرض پر لی گئی اضافی رقم کا حکم اور اس کا مصرف

    یونیکوڈ   0
  • نماز میں قعدہ اولیٰ چھوڑنے پر نماز کا حکم

    یونیکوڈ   0
...
Related Topics متعلقه موضوعات