مرد کا ستر کہاں سے کہاں تک ہے اور کیا ناف ستر میں داخل ہے؟

فتوی نمبر :
573
| تاریخ :
0000-00-00
معاشرت زندگی / حجاب و شرعی پردہ /

مرد کا ستر کہاں سے کہاں تک ہے اور کیا ناف ستر میں داخل ہے؟

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ناف اور گھٹنے کے درمیان ستر چھپانے کے سلسلے میں کیا حکم ہے؟کیا ناف کا چھپانا بھی ضروری ہے؟مجھے یہ بتایا گیا ہے کہ ہر وقت ہر ایک کواسے ڈھانپنافرض ہے براہ کرم وضاحت فرمائیں کہ کیا کوئی اپنے گھر والوں جیسے بھائیوں اور دوستوں کے سامنے اس کوڈھانپے بغیر رہ سکتا ہے ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ مرد کا ستر ناف سے لے کر گھٹنے تک ہے، جسم کےاس حصے کا چھپانا مرد کے لیے فرض ہے۔ ناف سترمیں شامل نہیں البتہ گھٹنے ستر میں شامل ہیں۔ کسی کے سامنے جسم کے اس حصے کو بلا ضرورت کھولنا حرام ہے ۔

حوالہ جات

صحيح مسلم:(1/ 183، رقم الحديث : 74 - (338، ط : دار طوق النجاة )
أبي سعيد الخدري ، عن أبيه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: لا ينظر الرجل إلى ‌عورة ‌الرجل، ولا المرأة إلى عورة المرأة. ولا يفضي الرجل إلى الرجل في ثوب واحد، ولا تفضي المرأة إلى المرأة في الثوب الواحد .

الشامية :(1/ 404، ط:دارارالفكر)
قوله ( الي ما تحت ركبته )فالركبة ‌من ‌العورة لرواية الدارقطني ما تحت السرة إلى الركبة من العورة لكنه محتمل، والاحتياط في دخول الركبة، ولحديث علي رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم الركبة من العورة .

الهندية:(5/ 327، ط:دارالفكر)
وعورته ما بين سرته حتى تجاوز ركبته، كذا في الذخيرة وما دون السرة ‌إلى ‌منبت ‌الشعر عورة في ظاهر الرواية، ثم حكم العورة في الركبة أخف منه في الفخذ وفي الفخذ أخف منه في السوأة حتى أن من رأى غيره مكشوف الركبة ينكر عليه .

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)

فتوی نمبر 573کی تصدیق کریں
10
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا

    یونیکوڈ   0
  • عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا

    یونیکوڈ   0
  • تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم

    یونیکوڈ   21
  • چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا

    یونیکوڈ   0
  • قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا

    یونیکوڈ   0
  • حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا

    یونیکوڈ   0
  • *کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*

    یونیکوڈ   0
  • مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا

    یونیکوڈ   0
  • قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • نماز تراویح کی نیت

    یونیکوڈ   0
  • مسجد میں بآواز بلند سلام کرنا

    یونیکوڈ   0
  • ٹیسٹ ٹیوب بے بی (I.V.F) کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • سنت مؤکدہ چھوڑ کر نوافل پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • بریلوی حضرات کے ہاں ملازمت کرنا اور ان کے پیچھے نماز پڑھنا

    یونیکوڈ   0
  • ایکسچینج کمپنی میں خود سرمایہ کاری کرنا اور دوسروں سے کمیشن پر سرمایہ کاری کرانے کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • بینک میں سونا جمع کروا کر قرض لینے کی صورت میں بینک کی طرف سے ملنے والے انعامات کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • نمازی کے ساتھ بات کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • ڈبے پر لکھی قیمت کو نظر انداز کر کے اپنی مرضی کی قیمت پر بیچنا

    یونیکوڈ   0
  • لنڈے کے کپڑوں سے ملنے والی کرنسی اور دیگر قیمتی چیزیں لقطہ کے حکم میں ہیں

    یونیکوڈ   0
  • قرض پر لی گئی اضافی رقم کا حکم اور اس کا مصرف

    یونیکوڈ   0
  • نماز میں قعدہ اولیٰ چھوڑنے پر نماز کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • یوٹیوب پر ویڈیو کہانیاں دیکھنا

    یونیکوڈ   1
...
Related Topics متعلقه موضوعات