کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ چین والی گھڑی پہن کر نما زپڑھنا منع ہے کیا ؟
چین والی گھڑی پہن کر نماز پڑھنا جائز ہے ،البتہ چین اگر سونے یا چاندی کی ہو تومرد کے لیے اس کا پہننا حرام ہے ۔
الدرالمختار : (6/ 358، ط: دارالفكر)
(ولا يتحلى) الرجل (بذهب وفضة مطلقا (ولا يتختم) إلا بالفضة لحصول الاستغناء بها فيحرم (بغيرها .
المبسوط : (1/ 34، ط: دار المعرفة )
ويكره للمصلي ما هو من أخلاق الجبابرة.