نماز جنازہ

بدبو دار لاش پر نماز جنازہ پڑھنے کا حکم

فتوی نمبر :
524
| تاریخ :
0000-00-00
عبادات / جنائز / نماز جنازہ

بدبو دار لاش پر نماز جنازہ پڑھنے کا حکم

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے قریب ایک کواٹرمیں ایک پردیسی آدمی اکیلا رہتا تھا کچھ دن قبل اسی کواٹرمیں اس کا انتقال ہوگیا مگر کسی کو خبر نہ ہوئی یہاں تک محلہ میں بدبو پھیلنے کی وجہ سے لوگ کو اطلاع ہوگئی ۔
اب پوچھنایہ ہے کہ لاش پھولی پھٹی نہیں ہے تاہم اس سے بدبوآرہی ہے ایسا ایسے میت پر نماز جنازہ پڑھی جاسکتی ہے یا نہیں ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

پوچھی گئی صورت میں جب تک لاش پھولی پھٹی نہ ہو اگرچہ اس میں بدبوپیدا ہوگئی ہو اس پر نماز جنازہ پڑھی جاسکتی ہے ۔

حوالہ جات

الدر المختار :(ص119، ط: دار الكتب العلمية )
وهي ‌فرض ‌على كل مسلم مات .

الهندية:(1/ 163، ط:دارالفكر)
ويصلى على كل مسلم مات ‌بعد ‌الولادة صغيرا كان أو كبيرا ذكرا كان أو أنثى حرا كان أو عبدا .

بدائع الصنائع:(1/ 311، ط: دار الكتب العلمية )
وأما بيان من يصلى عليه فكل مسلم مات ‌بعد ‌الولادة يصلى عليه صغيرا كان، أو كبيرا، ذكرا كان، أو أنثى، حرا كان، أو عبدا .

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)

فتوی نمبر 524کی تصدیق کریں
11
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • میت پردومرتبہ نمازجنازہ پڑھنےکاحکم

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • قبر پر نماز جنازہ پڑھنا

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • محراب کا شرعی حکم اور اس میں نماز جنازہ پڑھنا

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • نماز جنازہ پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • غائبانہ نماز جنازہ اور میت کے جسم کا کچھ حصہ ملنے کی صور ت میں جنازہ کا حکم

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • جوتے میں نماز جنازہ کاحکم

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • بدبو دار لاش پر نماز جنازہ پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • نماز جنازہ کے بعد دعا کرنا

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
...
Related Topics متعلقه موضوعات