نکاح

منگل اور بدھ کے دن نکاح کا حکم

فتوی نمبر :
52
| تاریخ :
0000-00-00
معاملات / احکام نکاح / نکاح

منگل اور بدھ کے دن نکاح کا حکم

سوال : منگل اور بدھ کے دن نکاح کرنا کیسا ہے ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ


واضح رہے کہ نکاح ایک اہم عبادت ہے، جناب رسول اللہ ﷺ اور تمام انبیا علیہم السلام کی سنت ہے، شریعت نےاس کے لیےکوئی خاص دن یا وقت مقرر نہیں کیا،لہذا سال کے بارہ مہینوں اور تمام دنوں میں سے کسی بھی مہینہ یا دن میں نکاح کی تقریب منعقد کی جاسکتی ہے،البتہ ماہِ شوال اور جمعہ کا دن، نکاح کے لیے افضل ہے۔

حوالہ جات


صحيح مسلم:(رقم الحدیث: 73 - (1423)،ط:دارطوق النجاۃ)
عن عائشة قالت: « تزوجني رسول الله صلى الله عليه وسلم في شوال، وبنى بي في شوال، فأي نساء رسول الله صلى الله عليه وسلم كان أحظى عنده مني؟ قال: وكانت عائشة تستحب أن تدخل نساءها في شوال .

سنن الترمذي: (رقم الحدیث: 1080)
عن ابي ايوب، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " اربع من سنن المرسلين: الحياء، والتعطر، والسواك، والنكاح.

عيون الأخبار: (4/ 71،ط: دار الكتب العلمية)
عن ضمرة بن حبيب أنه قال: كان أشياخنا يستحبّون ‌النّكاح ‌يوم ‌الجمعة.

شرح النووي على مسلم:(9/ 209،ط: دار إحياء التراث العربي)
فيه استحباب التزويج والتزوج والدخول ‌في ‌شوال .

الفقه الإسلامي وأدلته للزحيلي: 9/ 6618) ،ط:دارالفکر)
‌أن ‌يعقد ‌النكاح ‌يوم ‌الجمعة ‌مساء، لحديث أبي هريرة مرفوعاً: أمسوا بالمِلَاك، فإنه أعظم بركة، ولأن الجمعة يوم شريف ويوم عيد، والبركة في النكاح مطلوبة، فاستحب له أشرف الأيام طلباً للبركة، والإمساء به؛ لأن في آخر النهار من يوم الجمعة ساعة الإجابة.


واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)

فتوی نمبر 52کی تصدیق کریں
52
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • منگل اور بدھ کے دن نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   نکاح 0
  • رضاعی بہن سے نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   نکاح 0
  • ہفتے میں ایک دفعہ حقوقِ زوجیت ادا کرنے پر قادر شخص کے نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   نکاح 0
  • مدر ملک بینک کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   نکاح 0
  • دو جڑواں جڑی ہوئی بہنوں کو ایک ساتھ نکاح میں جمع کرنا

    یونیکوڈ   نکاح 0
  • جادو کرنے سے نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   نکاح 0
  • زبردستی نكاح كرنا

    یونیکوڈ   نکاح 0
  • نکاح میں کسی اور کا نام لے کر نکاح کرنا

    یونیکوڈ   نکاح 0
  • شادی شدہ عورت کا دھوکہ دے کر نکاح کرنا اور حقیقت جاننے والے کی ذمہ داری

    یونیکوڈ   نکاح 0
  • شادی گرانٹ لینے کے لیے فرضی نکاح نامے بنوانے سے نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   نکاح 0
  • خطبہ نکاح کا ادب

    یونیکوڈ   نکاح 0
  • کسی اورکی منکوحہ سے نکاح کرنا

    یونیکوڈ   نکاح 0
  • بالغ لڑکے کا کنواری لڑکی کا دودھ پینے کے بعد، اس سے شادی کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   نکاح 0
  • ماہِ محرم میں شادی کرنا

    یونیکوڈ   نکاح 0
...
Related Topics متعلقه موضوعات