تھکاوٹ کی وجہ سے وتر کی نماز چھوڑنا

فتوی نمبر :
468
| تاریخ :
0000-00-00
عبادات / نماز /

تھکاوٹ کی وجہ سے وتر کی نماز چھوڑنا

کام کرنے والا شخص تھکاوٹ یا طبیعت کی ناسازی کی وجہ سے کبھی کبھی وتر ترک کرتا ہے،آیا اس کا اس طرح کرنا درست ہے؟ اس کو اگلے دن وتر کی بھی قضا کرنی ہوگی ؟
جواب عنایت فرمائیں۔شکریہ۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ وتر کی نماز واجب ہے، اس کو چھوڑنا کبیرہ گناہ ہے، اگر وقت پرادا نہیں کی تو بعد میں قضا پڑھنا لازم ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ"وتر حق ہیں، جو شخص وتر نہیں پڑھتا وہ ہم میں سے نہیں ہے ۔"یہ کلمات تین مرتبہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمائے)۔

حوالہ جات

*سنن ابن ماجة:(259/2،رقم الحديث:1188،ط: دارالرسالة العالمية)*
حدثنا أبو مصعب أحمد بن أبي بكر المديني، وسويد بن سعيد، قالا: حدثنا عبد الرحمن بن زيد بن أسلم، عن أبيه، عن عطاء بن يسار، عن أبي سعيد، قال: قال رسول الله ﷺ: «من نام عن الوتر أو نسيه، فليصل إذا أصبح، أو ذكره»

*مرقاةالمفاتيح:(955/3،ط: دارالفكر)* (وعن أبي سعيد قال: قال رسول الله ﷺ: «من نام عن الوتر)، أي: عن فعله أو وقته (أو نسيه فليصل)، أي قضاء، وهو من أمارات الوجوب (إذا ذكر)، أي: راجع إلى النسيان (وإذا استيقظ): راجع إلى النوم، فالواو بمعنى» أو " والترتيب مفوض إلى رأي السامع. (رواه الترمذي، وأبو داود، وابن ماجه) .

*المحيط البرهاني:(470/1،ط: دار الكتب العلمية)*
ترك الوتر حتى يطلع الفجر، فعليه قضاؤها في ظاهر رواية أصحابنا.

*البناية شرح الهداية:(473/2،ط: دار الكتب العلمية)*
وفي «المغني»: عن أحمد من ترك الوتر عمدا فهو رجل سوء، ولا ينبغي أن تقبل شهادته، وقد حكى عن أبي بكر أن الوتر واجب أي فرض.

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)

فتوی نمبر 468کی تصدیق کریں
16
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا

    یونیکوڈ   0
  • عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا

    یونیکوڈ   0
  • تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم

    یونیکوڈ   21
  • چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا

    یونیکوڈ   0
  • قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا

    یونیکوڈ   0
  • حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا

    یونیکوڈ   0
  • *کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*

    یونیکوڈ   0
  • مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا

    یونیکوڈ   0
  • قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • لنڈے کے کپڑوں سے ملنے والی کرنسی اور دیگر قیمتی چیزیں لقطہ کے حکم میں ہیں

    یونیکوڈ   0
  • نماز تراویح کی نیت

    یونیکوڈ   0
  • مسجد میں بآواز بلند سلام کرنا

    یونیکوڈ   0
  • ٹیسٹ ٹیوب بے بی (I.V.F) کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • سنت مؤکدہ چھوڑ کر نوافل پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • بریلوی حضرات کے ہاں ملازمت کرنا اور ان کے پیچھے نماز پڑھنا

    یونیکوڈ   0
  • ایکسچینج کمپنی میں خود سرمایہ کاری کرنا اور دوسروں سے کمیشن پر سرمایہ کاری کرانے کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • بینک میں سونا جمع کروا کر قرض لینے کی صورت میں بینک کی طرف سے ملنے والے انعامات کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • نمازی کے ساتھ بات کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • ڈبے پر لکھی قیمت کو نظر انداز کر کے اپنی مرضی کی قیمت پر بیچنا

    یونیکوڈ   0
  • سالگرہ (برتھ ڈے)منانے کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • قرض پر لی گئی اضافی رقم کا حکم اور اس کا مصرف

    یونیکوڈ   0
  • نماز میں قعدہ اولیٰ چھوڑنے پر نماز کا حکم

    یونیکوڈ   0
...
Related Topics متعلقه موضوعات