عبادات / جنائز / تجہیز و تکفین

10 روز قبل فوت ہونے والے کی تعزیت کرنا

فتوی نمبر : 3577 0000-00-00 12 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ میرے ایک انتہائی عزیز دوست کے والد کا تقریبا 10 دن پہلے انتقال ہوگیا تھا تو کیا میں اب اس دوست سے تعزیت کرسکتا ہوں یا نہیں ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

تعزیت کا وقت میت کے انتقال سے لے کر تین دن تک ہوتا ہے، بہتر یہ ہے کہ غسل و دفن سے فراغت کے بعد تعزیت کی جائے، کیونکہ اس سے پہلے اہلِ خانہ تجہیز و تکفین میں مشغول ہوتے ہیں، نیز نمازِ جنازہ کے بعد تدفین میں تاخیر کرنا درست نہیں،لہٰذا اگر نمازِ جنازہ کے بعد تعزیت کرنے سے تدفین میں تاخیر ہو تو اس وقت تعزیت نہ کی جائے۔اسی طرح تین دن کے بعد تعزیت کرنا مکروہ ہے، البتہ اگر کوئی اس موقع پر موجود نہ ہو، سفر میں ہو یاکسی دور جگہ پر ہو تو وہ بعد میں بھی تعزیت کرسکتا ہے۔

الهندية: (1/ 167،ط:دارالفکر) التعزية لصاحب المصيبة حسن، كذا في الظهيرية، وروى الحسن بن زياد إذا عزى أهل الميت مرة فلا ينبغي أن يعزيه مرة أخرى، كذا في المضمرات.ووقتها من حين يموت إلى ثلاثة أيام ويكره بعدها۔۔۔ويستحب أن يقال لصاحب التعزية: غفر الله تعالى لميتك وتجاوز عنه وتغمده برحمته ورزقك الصبر على مصيبته وآجرك على موته، كذا في المضمرات ناقلا عن الحجة.وأحسن ذلك تعزية رسول الله صلى الله عليه وسلم «إن لله ما أخذ وله ما أعطى وكل شيء عنده بأجل مسمى۔۔۔۔ولا بأس لأهل المصيبة أن يجلسوا في البيت أو في مسجد ثلاثة أيام والناس يأتونهم ويعزونهم ويكره الجلوس على باب الدار وما يصنع في بلاد العجم من فرش البسط والقيام على قوارع الطرق من أقبح القبائح، كذا في الظهيرية، وفي خزانة الفتاوى والجلوس للمصيبة ثلاثة أيام رخصة وتركه أحسن، كذا في معراج الدراية. حاشية الطحطاوي:(618/1،ط:دار الكتب العلمية) ووقتها من حين يموت إلى ثلاثة أيام وأولها أفضل وتكره بعدها لأنها تجدد الحزن وهو خلاف المقصود منها لأن المقصود منها ذكر ما يسلي صاحب الميت ويخفف حزنه ويحضه على الصبر .
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حضرت علی رضی اللہ عنہ کا حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کو غسل دینا،شوہر کا بیوی کی لاش کو دیکھنا ،چھونا ، غسل دینا اور قبر میں اتارنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کے جسم سے اگر کوئی نجاست خارج ہو تو دوبارہ غسل دینا ضروری نہیں
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کو غسل دینے کے بعد غسل کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قریب المرگ اور میت کے نماز جنازہ اورکفن ،دفن کے احکام
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جلے ہوئے مردے کو غسل دینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
شوہر کا بیوی کو غسل دینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تدفین میں شریک پڑوسی کا میت کے گھر کھانا کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
10 روز قبل فوت ہونے والے کی تعزیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کے زیر ناف بال کاٹنے کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کے مصنوعی دانت نکالنے کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کو سردخانے میں رکھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کو کفن دینے کے بعد اگر پاخانہ وغیرہ نکل جائے تو اس کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
خنثیٰ مشکل کو غسل مرد دے گا یا عورت ؟
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ظلما شہید ہونے والے کی تدفین میں تاخیر کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حالت جنابت میں میت کو غسل دینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیوی کے کفن دفن کا خرچہ شوہر کے ذمہ ہوگا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
پرانی قبر میں کسی اور کی تدفین کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احرام کی چادروں کو کفن میں استعمال کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کے کفن پر خوشبو لگانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کے کفن،دفن میں تاخیر کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کمیٹی کی شرعی حیثیت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رشتہ داروں کا فوتگی والے گھر کھانا بھجوانے کی شرعی حیثیت