عبادات / جنائز / تجہیز و تکفین

میت کو کفن دینے کے بعد اگر پاخانہ وغیرہ نکل جائے تو اس کا حکم

فتوی نمبر : 2127 0000-00-00 70 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

اگر میت کو غسل اور کفن دینے کے بعد میت کا پاخانہ وغیرہ نکل جائے تو کیا حکم ہے ؟غسل دوبارہ دے کر کفن کو بدلا جائے؟ یا وہی کفن دھو کر دوبارہ پہنا دیا جائے ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ میت کو ایک مرتبہ غسل دینے کے بعد اگر کوئی گندگی اور نجاست خارج ہو جائے تو صرف اس گندگی کو دھو لینا کافی ہے، دوبارہ غسل دینے اور کفن بدلنے کی ضرورت نہیں ـ

*البحر الرائق: (2/ 186،ط:دارالکتب الاسلامی)* (قوله ثم أجلس مسندا إليه ومسح بطنه رفيقا، وما خرج منه غسله) تنظيفا له۔۔۔(‌قوله، ‌ولم ‌يعد ‌غسله) ؛ لأن الغسل عرفناه بالنص، وقد حصل مرة، وكذا لا تجب إعادة وضوئه؛ لأن الخارج منه من قبل أو دبر أو غيرهما ليس بحدث ؛ لأن الموت حدث كالخارج فلما لم يؤثر الموت في الوضوء، وهو موجود لم يؤثر الخارج... *الشامية: (2/ 208،ط:دارالفكر)* إذا تنجس الكفن بنجاسة الميت لا يضر دفعا للحرج بخلاف الكفن المتنجس ابتداء. اهـ. وكذا ‌لو ‌تنجس ‌بدنه ‌بما ‌خرج ‌منه إن كان قبل أن يكفن غسل وبعده لا كما قدمناه في الغسل فيقيد ما في القنية بغير النجاسة الخارجة من الميت..
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حضرت علی رضی اللہ عنہ کا حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کو غسل دینا،شوہر کا بیوی کی لاش کو دیکھنا ،چھونا ، غسل دینا اور قبر میں اتارنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کے جسم سے اگر کوئی نجاست خارج ہو تو دوبارہ غسل دینا ضروری نہیں
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کو غسل دینے کے بعد غسل کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قریب المرگ اور میت کے نماز جنازہ اورکفن ،دفن کے احکام
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کے زیر ناف بال کاٹنے کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کے مصنوعی دانت نکالنے کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کو سردخانے میں رکھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کو کفن دینے کے بعد اگر پاخانہ وغیرہ نکل جائے تو اس کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیوی کے کفن دفن کا خرچہ شوہر کے ذمہ ہوگا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
پرانی قبر میں کسی اور کی تدفین کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احرام کی چادروں کو کفن میں استعمال کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کے کفن پر خوشبو لگانے کا حکم