عبادات / جنائز / تجہیز و تکفین

میت کے مصنوعی دانت نکالنے کاحکم

فتوی نمبر : 1441 0000-00-00 79 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

اگر کسی شخص نے زندگی میں ڈاکٹر کے ذریعے دانت فِکس (لگوایا ہوا مصنوعی دانت) لگوایا ہو تو اس کے فوت ہونے کے بعد کیا وہ دانت منہ سے نکال دیا جائے یا اسی حالت میں دفن کیا جائے گا؟ ۔رہنمائی فرمائیں۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اگرمصنوعی دانت میت کے منہ سے آسانی سے نکالنا ممکن ہو تو اس کو نکالنا بہتر ہے اور اگر اس کو نکالنے میں مشقت ہو تو احترام میت کی وجہ سے نہ نکالاجائے۔

*الدرالمختار مع رد المحتار:(2/ 238،ط:دارالفکر)* ولو بلع مال غيره ومات هل يشق؟ قولان، والأولى نعم، فتح. (قوله: ولو بلع مال غيره) أي ولا مال له كما في الفتح وشرح المنية، ومفهومه أنه لو ترك ما لايضمن ما بلعه لايشق اتفاقًا (قوله: والأولى نعم) لأنه وإن كان حرمة الآدمي أعلى من صيانة المال لكنه أزال احترامه بتعديه كما في الفتح، ومفاده أنه لو سقط في جوفه بلا تعد لايشق اتفاقًا. *ايضاً:(197/2،ط:دارالفکر)* ( و لا يسرح شعره) أي يكره تحريما (و لا يقص ظفره) إلا المكسور اھ (قوله : أي يكره تحريما) لما في القنية من أن التزيين بعد موتها و الامتشاط و قطع الشعر لا يجوز نهر اھ.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حضرت علی رضی اللہ عنہ کا حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کو غسل دینا،شوہر کا بیوی کی لاش کو دیکھنا ،چھونا ، غسل دینا اور قبر میں اتارنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کے جسم سے اگر کوئی نجاست خارج ہو تو دوبارہ غسل دینا ضروری نہیں
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کو غسل دینے کے بعد غسل کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قریب المرگ اور میت کے نماز جنازہ اورکفن ،دفن کے احکام
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کے زیر ناف بال کاٹنے کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کے مصنوعی دانت نکالنے کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کو سردخانے میں رکھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کو کفن دینے کے بعد اگر پاخانہ وغیرہ نکل جائے تو اس کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیوی کے کفن دفن کا خرچہ شوہر کے ذمہ ہوگا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
پرانی قبر میں کسی اور کی تدفین کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احرام کی چادروں کو کفن میں استعمال کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کے کفن پر خوشبو لگانے کا حکم