عبادات / جنائز / تجہیز و تکفین

احرام کی چادروں کو کفن میں استعمال کرنے کا حکم

فتوی نمبر : 1886 0000-00-00 78 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

احرام کے کپڑوں کو کفن میں استعمال کرنے کے بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ حج و عمرہ میں استعمال شدہ احرام کی چادروں میں میت کو کفن دینے میں کوئی قباحت نہیں، البتہ اگر یہ چادریں میلی ہو چکی ہوں تو انہیں دھو کر صاف ستھرا کر لینا چاہیے۔ نیز یہ یاد رہےکہ احرام کی چادر کفن کی مسنون تعداد(مردوں کے حق میں تین اور عورتوں کے حق میں پانچ کپڑوں)سے کم یا زیادہ نہ ہو۔

*سنن أبي داود:(5/ 142،رقم الحديث:3238،ط: دار الرسالة العالمية)* حدثنا محمد بن كثير، أخبرنا سفيان، حدثني عمرو بن دينار، عن سعيد بن جبير عن ابن عباس، قال: أتي النبي صلى الله عليه وسلم برجل وقصته راحلته، فمات وهو محرم، فقال: "كفنوه في ثوبيه، واغسلوه بماء وسدر، ولا تخمروا رأسه، فإن الله يبعثه يوم القيامة يلبي". *مرقاة المفاتيح:(3/ 1186،ط:دارالفكر)* وقد قال صلى الله عليه وسلم في ذلك المحرم: «‌كفنوه ‌في ‌ثوبيه» ". وهما ثوبا إحرامه: إزاره ورداؤه، ومعلوم أن إزاره من الحقو، وكذا حديث أم عطية.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حضرت علی رضی اللہ عنہ کا حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کو غسل دینا،شوہر کا بیوی کی لاش کو دیکھنا ،چھونا ، غسل دینا اور قبر میں اتارنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کے جسم سے اگر کوئی نجاست خارج ہو تو دوبارہ غسل دینا ضروری نہیں
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کو غسل دینے کے بعد غسل کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قریب المرگ اور میت کے نماز جنازہ اورکفن ،دفن کے احکام
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کے زیر ناف بال کاٹنے کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کے مصنوعی دانت نکالنے کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کو سردخانے میں رکھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کو کفن دینے کے بعد اگر پاخانہ وغیرہ نکل جائے تو اس کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیوی کے کفن دفن کا خرچہ شوہر کے ذمہ ہوگا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
پرانی قبر میں کسی اور کی تدفین کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احرام کی چادروں کو کفن میں استعمال کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کے کفن پر خوشبو لگانے کا حکم