حظر و اباحت / جائز و ناجائز /

کمپنی کے ملازم کا کمپنی کی طرف سے انشورنس شدہ موٹر سائیکل استعمال کرنے کا حکم

فتوی نمبر : 3010 0000-00-00 1 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

مفتی صاحب ! میں ایک آفس میں کام کرتا ہوں ،میرے ساتھ پانچ اور بھی لڑکے اس آفس میں کام کرتے ہیں، ہمیں آفس کی طرف سے موٹرسائیکل ملتی ہے ،گھر آنے جانے کے لیے اور یہ اس وقت ملتی ہے، جب آفس میں کام کے چھ مہینے پورے ہو جائے جو موٹرسائیکل ہمیں ملتی ہے ،وہ آفس والوں کی ملکیت ہوتی ہے اور کمپنی اس کی انشورنس بھی کرواتی ہے، ہمیں صرف اس کے استعمال کے لیے موٹر سائیکل ملتی ہے ،اس کی انشورنس سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ہوتا ۔ اب کیا یہ موٹر سائیکل ہمارے لیے لینا جائز ہوگا یا نہیں؟ اور اس سے ہماری تنخواہ پر کوئی اثر تو نہیں پڑے گا ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اگر ملازمین کو آفس کی طرف سے چھ ماہ کام کے بعد موٹر سائیکل محض استعمال کے لیے ملتی ہے ،تو ملازمین کے پاس یہ موٹر سائیکل امانت ہے ،اگر آفس والے خود موٹرسائیکل کی انشورنس کرواتے ہیں، اس سے ملازم کا کوئی تعلق نہیں ہوتا ،تو ملازم کے لیے اس کا استعمال درست ہے ،اس سے اس کی تنخواہ پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔

الدرالمختار : (5/ 677، ط: دارالفكر) وشرعا (‌تمليك ‌المنافع ‌مجانا)... وحكمها كونها أمانة.... وشرطها: قابلية المستعار للانتفاع وخلوها عن شرط العوض، لأنها تصير إجارة. ايضا : (6/ 391، ط: دارالفكر) لأن ‌المعصية ‌لا ‌تقوم بعينه بل بعد تغيره وقيل يكره لإعانته على المعصية. بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع: (6/ 216، ط: دارالكتب العلمية ) وأما صفة الحكم فهي ‌أن ‌الملك ‌الثابت ‌للمستعير ملك غير لازم؛ لأنه ملك لا يقابله عوض، فلا يكون لازما كالملك الثابت بالهبة، فكان للمعير أن يرجع في العارية سواء أطلق العارية أو وقت لها وقتا.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قرض دے کر نفع وصول کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے شمائل
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عاشوراء کے دن کی طرف منسوب انبیاء علیہم السلام کے واقعات کی حقیقت*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نفل نماز جماعت کے ساتھ پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
امام کے ساتھ جماعت میں شامل ہونے کا طریقہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
استاد کا نابالغ بچوں کو نماز کی تعلیم دیتے وقت آگے سے گزرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
گاڑی میں الٹی کرنے کی وجہ سے الٹی کرنے والے سے دھلائی کا خرچہ اور ایک دن کی دیہاڑی لینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جسم پر وائٹویا ناخن پالش لگے ہونے کی صورت میں وضو کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
امتحان میں نقل کرانے کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
"لَيَقُولُنَّ ‌اللهُ" کی جگہ "لَيَقُولُنَّ ‌اللهَ"پڑھ لینے كا حكم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فاسٹ فوڈ کے آڈر لے جانے پر اجرت لینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نجومی سے چور کے متعلق معلوم کرنا