عبادات / نوافل عبادات / قرآن خوانی

رسم قل کا شرعی حکم

فتوی نمبر : 2962 0000-00-00 0 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں ہمارے شہر میں رواج ہے کہ فوتگی کے دوسرے یا تیسری دن اہل علاقہ اور رشتہ دار مسجد میں اکٹھے ہوتے ہیں اور مرحوم کے لیے قران خوانی اور دعائیں کرتے ہیں اسے رسم قل کہتے ہیں اس میں علاقےکے علماء کرام بھی شریک ہوتے ہیں کیا مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے رسم قل کرنا شریعت کی رو سے جائز ہے ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے تلاوت اور دعائیں جائز ہیں البتہ مذکور ہ شرائط کے انتظام کے ساتھ کرنا بدعت ہے، کیونکہ ناجائز ہے۔

مسند أحمد: (43/ 157 ، رقم الحديث : 26033، ط:موسسة الرسالة ) عن عائشة، قالت: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " من أحدث في أمرنا ما ليس منه، ‌فهو ‌رد ". الشامية : (2/ 240، ط: دارالفكر) وفي البزازية: ويكره ‌اتخاذ ‌الطعام ‌في اليوم الأول والثالث وبعد الأسبوع ونقل الطعام إلى القبر في المواسم، واتخاذ الدعوة لقراءة القرآن وجمع الصلحاء والقراء للختم أو لقراءة سورة الأنعام أو الإخلاص. والحاصل أن اتخاذ الطعام عند قراءة القرآن لأجل الأكل يكره. الهندية: (1/ 257، ط: دارالفكر) الأصل في هذا الباب ‌أن ‌الإنسان ‌له ‌أن يجعل ثواب عمله لغيره صلاة كان أو صوما أو صدقة أو غيرها كالحج وقراءة القرآن والأذكار وزيارة قبور الأنبياء - عليهم الصلاة والسلام - والشهداء والأولياء والصالحين وتكفين الموتى وجميع أنواع البر، كذا في غاية السروجي شرح الهداية.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسجد میں قرآن کریم پڑھانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قرآن خوانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ختم قرآن کے موقع پر سورہ ناس کے بعد سورہ بقرہ کی ابتدائی آیات مفلحون تک پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسجد کے لاؤڈ اسپیکر پر درس قرآن دینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سورۂ حج کےدوسرے سجدے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ختم قرآن کی خوشی میں دعوت کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سورۂ ملک کی تلاوت کا افضل وقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تروایح میں ختم قرآن کے موقع پر کھانا کھلانا، شیرینی تقسیم کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ختم قرآن کے موقع پر سورہ ناس کے بعد سورہ بقرہ کی ابتدائی آیات مفلحون تک پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بغیر وضو سورۂ ملک کی تلاوت کرنے والے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مروجہ قرآن خوانی کی شرعی حیثیت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
موبائل کے اسکرین پر موجود قرآن کریم کو بلا وضو تلاوت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قرآن خوانی کی شرعی حیثیت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سجدۂ تلاوت کے لیے سلام کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مکروہ اوقات میں قرآن مجید کی تلاوت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سورۂ حج کےدوسرے سجدے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قرآن کریم کو مختلف لہجات میں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رسم قل کا شرعی حکم