عبادات / نوافل عبادات / قرآن خوانی

سورۂ حج کےدوسرے سجدے کا حکم

فتوی نمبر : 1417 0000-00-00 88 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

ایک مسئلہ معلوم کرنا تھا کہ قرآن مجید کے سترھویں پارے (پارہ نمبر 17) کے آخر میں ایک آیتِ سجدہ آتی ہے۔ بعض لوگ کہتے ہیں کہ قرآنِ کریم میں کل 14 سجدے ہیں تو یہ جو سترھویں پارے کے آخرمیں سجدہ آتا ہے، کیا یہ اضافی سجدہ ہے یا انہی 14 سجدوں میں شامل ہے؟اور اس آیت پر سجدہ کرنا واجب ہے یا نہیں؟براہِ کرم تفصیلاً وضاحت فرما دیں۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

فقہائے احناف کے نزدیک سورۂ حج کا دوسرا سجدہ، سجدۂ تلاوت نہیں، بلکہ اس سے نماز کا سجدہ مراد ہے، لہذا اس آیت مبارکہ کی تلاوت کرنے سے سجدۂ تلاوت واجب نہیں ہوگا۔

*مرقاۃ المفاتیح:( 813/2، ط: دار الفکر بیروت)* قال الطيبي: واختلفوا في عدة سجدات القرآن۔۔۔ وقال أبو حنيفة: أربع عشرة ، فأسقط الثانية من الحج، وأثبت سجدة (ص). *بدائع الصنائع:(193/1،ط:دارال الكتب العلمية)* واما بیان مواضع السجدۃ فی القرآن فنقول انھا فی اربعۃ عشر موضعا من القرآن اربع فی النصف الاول فی اخر الاعراف وفی الرعد وفی النحل وفی بنی اسرائیل وعشر فی النصف الاخر فی مریم وفی الحج فی الاولی وفی الفرقان وفی النمل وفی الم تنزیل السجدۃ وفی ص وفی حم السجدۃ وفی النجم وفی اذا السماء انشقت وفی اقرأ ...... فی الحج ھی الاولی والثانیۃ سجدۃ الصلوٰۃ وھوتاویل الحدیث وھذا لان السجدۃ متی قرنت بالرکوع کانت عبارۃ عن سجدۃ الصلوٰۃ کما فی قولہ تعالیٰ واسجدی وارکعی. *وفيه ايضا:(193/1،ط: دارالكتب العلمیة)* وقد اختلف العلماء في ثلاثة مواضع منها: أحدها، أن في سورة الحج عندنا سجدة واحدة وعند الشافعي سجدتان.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسجد میں قرآن کریم پڑھانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قرآن خوانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ختم قرآن کے موقع پر سورہ ناس کے بعد سورہ بقرہ کی ابتدائی آیات مفلحون تک پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسجد کے لاؤڈ اسپیکر پر درس قرآن دینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سورۂ حج کےدوسرے سجدے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ختم قرآن کی خوشی میں دعوت کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سورۂ ملک کی تلاوت کا افضل وقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تروایح میں ختم قرآن کے موقع پر کھانا کھلانا، شیرینی تقسیم کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ختم قرآن کے موقع پر سورہ ناس کے بعد سورہ بقرہ کی ابتدائی آیات مفلحون تک پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بغیر وضو سورۂ ملک کی تلاوت کرنے والے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مروجہ قرآن خوانی کی شرعی حیثیت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
موبائل کے اسکرین پر موجود قرآن کریم کو بلا وضو تلاوت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قرآن خوانی کی شرعی حیثیت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سجدۂ تلاوت کے لیے سلام کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مکروہ اوقات میں قرآن مجید کی تلاوت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سورۂ حج کےدوسرے سجدے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قرآن کریم کو مختلف لہجات میں پڑھنا