نماز میں ایک آیت کی جگہ دوسری آیت تلاوت کرنا

فتوی نمبر :
260
| تاریخ :
2025-07-14
/ /

نماز میں ایک آیت کی جگہ دوسری آیت تلاوت کرنا

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کسی شخص نے نماز میں تلاوت کرتے ہوئے سورہ ٔبقرہ کی آیت " ومن الناس من یقول آمنا باللہ ۔۔۔ الخ کی جگہ ومن الناس من یومن باللہ ۔۔۔ الخ پڑھا تو کیااس کی نماز ادا ہوجائے گی ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ نماز میں اگر ایک حرف کی جگہ دوسرا حرف پڑھ لیں اور معنی اور مراد میں تبدیلی نہ آئے تو نماز ہوجائے گی ،لہذا پوچھی گئی صورت میں " امنا باللہ ۔۔۔ " کی جگہ " یومن باللہ ۔۔۔" بھول کر پڑھنے سے نماز ہوجائے گی ۔

حوالہ جات

الشامية :(1/ 631، ط: دارالفكر)
فالمعتبر ‌في ‌عدم ‌الفساد عند عدم تغير المعنى كثيرا وجود المثل في القرآن عنده والموافقة في المعنى عندهما، فهذه قواعد الأئمة المتقدمين.

الهندية :(1/ 80، ط: دارالفكر)
(ومنها) ‌ذكر ‌كلمة ‌مكان ‌كلمة على وجه البدل إن كانت الكلمة التي قرأها مكان كلمة يقرب معناها وهي في القرآن لا تفسد صلاته .

الفقه الإسلامي وأدلته :(2/ 1038، ط:دارالفكر)
فإن ‌لم ‌يتغير ‌المعنى، مثل الرحمن بدل الكريم لم تفسد اتفاقاً .

الدر المختار شرح تنوير الأبصار:(ص86، ط: دار الكتب العلمية )
‌ولو ‌زاد ‌كلمة أو نقص كلمة أو نقص حرفا، أو قدمه أو بدله بآخر نحو: من ثمره إذا أثمر واستحصد - تعالى جد ربنا - انفرجت - بدل - انفجرت - أياب بدل - أواب - لم تفسد ما لم يتغير المعنى .

مسائل رفعت قاسمی :(2/119 ، ط: سیداحمد شہید اکوڑہ خٹک)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)

فتوی نمبر 260کی تصدیق کریں
20
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا

    یونیکوڈ   0
  • مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا

    یونیکوڈ   0
  • قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • *کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*

    یونیکوڈ   0
  • تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم

    یونیکوڈ   21
  • زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا

    یونیکوڈ   0
  • قسطوں کا کاروبارکرنا

    یونیکوڈ   0
  • قبروں پر پانی چھڑکنا

    یونیکوڈ   0
  • مسجد یا مدرسہ کی بجلی استعمال کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • میک اپ اور بیوٹی پارلر

    یونیکوڈ   0
  • عقیقہ کے احکام

    یونیکوڈ   0
  • قرآن کریم کی قسم کھانا

    یونیکوڈ   0
  • بريلوي امام کے پیچھے نماز پڑھنا

    یونیکوڈ   0
  • آسمان کے گرجنے کی حقیقت

    یونیکوڈ   0
  • *’’برّہ‘‘ نام رکھنا*

    یونیکوڈ   0
  • سوشل میڈیا پر اللہ تعالیٰ کا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا نام شئیر نہ کرنے پر کسی کو بددعا دینا

    یونیکوڈ   0
  • غیر قانونی اشیاء کی خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • *عاشوراء(دس محرم)کے روزہ کا حکم*

    یونیکوڈ   0
  • والدین کی قدم بوسی کرنا

    یونیکوڈ   0
  • نماز جنازہ کے بعد دعا کرنا

    یونیکوڈ   0
  • حمل روکنے کی غرض سے کوئی آلہ یا دوا شرمگاہ میں رکھنے پر غسل کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • قرآن کریم کی کل آیات کی تعداد*

    یونیکوڈ   0
  • کسی دوسرے شخص کی چیز بلا اجازت استعمال کرنا

    یونیکوڈ   0
  • حالت سفر کے قضاء روزوں کا حکم

    یونیکوڈ   0
...
Related Topics متعلقه موضوعات