مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا

فتوی نمبر :
257
| تاریخ :
0000-00-00
/ /

مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا

مسافرامام کانمازپڑھانےکےدوران مسافرمقتدی آتاہےاورمقتدی کو معلوم نہیں کہ امام مسافرہےیامقیم,مقتدی نےامام کی اقتدا میں چار رکعت کی نیت کی ,امام نےدو رکعت نماز پڑھائ اب اس صورت میں مسافرمقتدی دو رکعت اوربھی پڑھیں یادو رکعت پراکتفا کرے

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ شرعی مسافر اگر جماعت کی نماز میں شامل ہو رہا ہو تو اس کے لیے وقتی فرض کی ادائیگی کی نیت کرنا ضروری ہے، تعدادِ رکعات کی نیت کرنا ضروری نہیں، لہذا پوچھی گئی صورت میں اس پر لازم ہے کہ وہ امام کے ساتھ ہی دو رکعتوں پر سلام پھیر ے اورمزید دو رکعتیں نہ پڑھے۔

حوالہ جات

صحیح مسلم :(رقم الحديث: 6 - (687)،ط:دارطو ق النجاة)
إن الله فرض الصلاة على لسان نبيكم ﷺ. على المسافر ركعتين، وعلى المقيم أربعا، وفي الخوف ركعة.

الدر المختار:(418/1،ط:دارالفکر)
(ولا ‌بد ‌من ‌التعيين ‌عند ‌النية) فلو جهل الفرضية لم يجز، ولو علم ولم يميز الفرض من غيره، إن نوى الفرض في الكل جاز، وكذا لو أم غيره فيما لا سنة قبلها (لفرض) أنه ظهر أو عصر قرنه باليوم أو الوقت أو لاهو الاصح (ولو) الفرض (قضاء) لكنه يعين ظهر يوم كذا على المعتمد، والاسهل نية أول ظهر عليه أو آخر ظهر.وفي القهستاني عن المنية: لا يشترط ذلك في الاصح وسيجئ آخر الكتاب (وواجب)أنه وتر أو نذر أو سجود تلاوة وكذا شكر، بخلاف سهو (دون) تعيين (عدد ركعاته) لحصولها ضمنا، فلا يضر الخطأ في عددها.

الشامية :(123/2،ط:دارالفکر)
صلى الفرض الرباعي ركعتين وجوبا لقول ابن عباس: «إن الله فرض على لسان نبيكم صلاة المقيم أربعا.

الهندية: (1/ 66، ط:دارالفكر)
ولا يشترط ‌عدد ‌الركعات هكذا في شرح الوقاية.حتى لو نواها خمس ركعات وقعد على رأس الرابعة أجزأه وتلغو نية الخمس. كذا في شرح منية المصلي لابن أمير الحاج.

فتاوی دارالعلوم زکریا:(521/2،ط:زمزم پبلشرز)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)

فتوی نمبر 257کی تصدیق کریں
21
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا

    یونیکوڈ   0
  • مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا

    یونیکوڈ   0
  • قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • *کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*

    یونیکوڈ   0
  • تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم

    یونیکوڈ   21
  • زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا

    یونیکوڈ   0
  • قسطوں کا کاروبارکرنا

    یونیکوڈ   0
  • قبروں پر پانی چھڑکنا

    یونیکوڈ   0
  • مسجد یا مدرسہ کی بجلی استعمال کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • میک اپ اور بیوٹی پارلر

    یونیکوڈ   0
  • قرآن کریم کی قسم کھانا

    یونیکوڈ   0
  • عقیقہ کے احکام

    یونیکوڈ   0
  • آسمان کے گرجنے کی حقیقت

    یونیکوڈ   0
  • *’’برّہ‘‘ نام رکھنا*

    یونیکوڈ   0
  • سوشل میڈیا پر اللہ تعالیٰ کا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا نام شئیر نہ کرنے پر کسی کو بددعا دینا

    یونیکوڈ   0
  • بريلوي امام کے پیچھے نماز پڑھنا

    یونیکوڈ   0
  • والدین کی قدم بوسی کرنا

    یونیکوڈ   0
  • نماز جنازہ کے بعد دعا کرنا

    یونیکوڈ   0
  • غیر قانونی اشیاء کی خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • *عاشوراء(دس محرم)کے روزہ کا حکم*

    یونیکوڈ   0
  • کسی دوسرے شخص کی چیز بلا اجازت استعمال کرنا

    یونیکوڈ   0
  • حالت سفر کے قضاء روزوں کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • حمل روکنے کی غرض سے کوئی آلہ یا دوا شرمگاہ میں رکھنے پر غسل کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • قرآن کریم کی کل آیات کی تعداد*

    یونیکوڈ   0
...
Related Topics متعلقه موضوعات