ہاتھ چومنےکاشرعی حکم*

فتوی نمبر :
239
| تاریخ :
0000-00-00
حظر و اباحت / جائز و ناجائز /

ہاتھ چومنےکاشرعی حکم*

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیافرماتے ھے مفتیان کرام اس مسلہ کے بارے میں کہ ہاتھ کا چومنا جائزھے یانھیں جیسے استاذطلبہ کا یاطلبہ استاذ کا ہاتھ چومتے ہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہےکہ جو شخص تعظیم کے لائق ہو خواہ رشتہ داری کی وجہ سے ہو یا دینی اعتبار سے مقتدا ہونے کی وجہ سےتومحبت،عقیدت اور عزت و احترام کے اظہار کے لیےایسےشخص کاہاتھ چومنا جائز ہے، بشرطیکہ چومتے وقت رکوع یا سجدے کی ہیئت نہ بنے، شہوت سے امن ہو اور جس کا ہاتھ چوما جائے اس کے اندر عُجب اور تکبر پیدا نہ ہو، اسی طرح اس عمل سےاسے تکلیف وایذا نہ پہنچے۔

حوالہ جات

دلائل:*

*سنن الترمذي(4/ 447، رقم الحدیث: 2728،ط:دار الغرب الإسلامي)*
حدثنا سويد، قال: أخبرنا عبد الله، قال: أخبرنا حنظلة بن عبيد الله ، عن أنس بن مالك قال: «قال رجل»: يا رسول الله، الرجل ‌منا
‌يلقى ‌أخاه ‌أو ‌صديقه، ‌أينحني ‌له، قال: لا. قال: أفيلتزمه ويقبله، قال: لا. قال: أفيأخذ بيده ويصافحه، قال: نعم.

*الدرالمختار:(6/ 383،ط:دارالفکر)*
(ولا ‌بأس ‌بتقبيل يد) الرجل (العالم) والمتورع على سبيل التبرك درر ونقل المصنف عن الجامع أنه لا بأس بتقبيل يد الحاكم والمتدين (السلطان العادل) وقيل سنة مجتبى (وتقبيل رأسه) أي العالم (أجود) كما في البزازية (ولا رخصة فيه) أي في تقبيل اليد (لغيرهما) أي لغير عالم وعادل هو المختار مجتبى وفي المحيط إن لتعظيم إسلامه وإكرامه جاز وإن لنيل الدنيا كره. (طلب من عالم أو زاهد أن) يدفع إليه قدمه و (يمكنه من قدمه ليقبله أجابه وقيل لا) يرخص فيه كما يكره تقبيل المرأة فم أخرى أو خدها عند اللقاء أو الوداع كما في القنية مقدما للقيل قال (و) كذا ما يفعله الجهال من (تقبيل يد نفسه إذا لقي غيره) فهو (مكروه) فلا رخصة فيه وأما تقبيل يد صاحبه عند اللقاء فمكروه بالإجماع.

*الهندية:(5/ 369،ط:دار الفكر )*
وأما ‌الكلام ‌في ‌تقبيل ‌اليد) ‌فإن ‌قبل ‌يد ‌نفسه لغيره فهو مكروه وإن قبل يد غيره إن قبل يد عالم أو سلطان عادل لعلمه وعدله لا بأس به هكذا ذكره في فتاوى أهل سمرقند وإن قبل يد غير العالم وغير السلطان العادل إن أراد به تعظيم المسلم وإكرامه فلا بأس به وإن أراد به عبادة له أو لينال منه شيئا من عرض الدنيا فهو مكروه وكان الصدر الشهيد يفتي بالكراهة في هذا الفصل من غير تفصيل كذا في الذخيرة.تقبيل يد العالم والسلطان العادل جائز ولا رخصة في تقبيل يد غيرهما هو المختار كذا في الغياثية.

*حاشية الطحطاوي(ص320،ط: دار الكتب العلمية)*
التحية بالركوع واسترخاء الرأس مكروهة لكل أحد مطلقا ‌ومثله ‌السلام ‌باليد ‌كما ‌نصت ‌عليه ‌الحنفية.
*جواہر الفقہ از مفتی شفیع عثمانی:(1/531،ط:مکتبہ ٔ دارالعلوم کراچی)*

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)

فتوی نمبر 239کی تصدیق کریں
36
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا

    یونیکوڈ   0
  • عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا

    یونیکوڈ   0
  • تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم

    یونیکوڈ   21
  • چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا

    یونیکوڈ   0
  • قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا

    یونیکوڈ   0
  • حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا

    یونیکوڈ   0
  • *کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*

    یونیکوڈ   0
  • مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا

    یونیکوڈ   0
  • قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • نماز تراویح کی نیت

    یونیکوڈ   0
  • مسجد میں بآواز بلند سلام کرنا

    یونیکوڈ   0
  • ٹیسٹ ٹیوب بے بی (I.V.F) کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • سنت مؤکدہ چھوڑ کر نوافل پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • بریلوی حضرات کے ہاں ملازمت کرنا اور ان کے پیچھے نماز پڑھنا

    یونیکوڈ   0
  • ایکسچینج کمپنی میں خود سرمایہ کاری کرنا اور دوسروں سے کمیشن پر سرمایہ کاری کرانے کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • بینک میں سونا جمع کروا کر قرض لینے کی صورت میں بینک کی طرف سے ملنے والے انعامات کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • نمازی کے ساتھ بات کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • ڈبے پر لکھی قیمت کو نظر انداز کر کے اپنی مرضی کی قیمت پر بیچنا

    یونیکوڈ   0
  • لنڈے کے کپڑوں سے ملنے والی کرنسی اور دیگر قیمتی چیزیں لقطہ کے حکم میں ہیں

    یونیکوڈ   0
  • قرض پر لی گئی اضافی رقم کا حکم اور اس کا مصرف

    یونیکوڈ   0
  • نماز میں قعدہ اولیٰ چھوڑنے پر نماز کا حکم

    یونیکوڈ   0
  • یوٹیوب پر ویڈیو کہانیاں دیکھنا

    یونیکوڈ   1
...
Related Topics متعلقه موضوعات