محترم!
آپ سوال کی وضاحت فرمائیں کہ طلبہ سے پڑھانے سے آپ کا کیا مطلب ہے؟طلبہ کرام کوپڑھائ کے وقت کے مابین خیانت کرنا جیسے موبائیل چلانا وغیره
واضح رہےکہ پڑھائی کے اوقات میں موبائل چلانا یا غیرضروری سرگرمیوں میں وقت ضائع کرنا خیانت کے زمرے میں آتا ہے، لہذا تعلیمی اوقات میں ایسی سرگرمیوں میں لگنے سے اجتناب کرنا چاہیے۔
القرآن الکریم:(الانفال8: 27)
یَا أَیُّہَا الَّذِیْنَ آمَنُواْ لاَ تَخُونُواْ اللّٰہَ وَالرَّسُولَ وَتَخُونُواْ أَمَانَاتِکُمْ وَأَنتُمْ تَعْلَمُونَ.
القرآن الکریم:(النساء4: 58)
اِنَّ اللّٰہَ یَاْمُرُکُمْ اَنْ تُؤَدُّواالْاَمَٰنٰتِ اِلیٰٓ اَھْلِھَا وَ اِذَا حَکَمْتُمْ بَیْنَ النَّاسِ اَنْ تَحْکُمُوْا بِالْعَدْلِ ط اِنَّ اللّٰہَ نِعِمَّا یَعِظُکُمْ بِہٖ ط اِنَّ اللّٰہَ کَانَ سَمِیْعًا بَصِیْرًا.
سوشل میڈیا پر اللہ تعالیٰ کا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا نام شئیر نہ کرنے پر کسی کو بددعا دینا
یونیکوڈ 0