ہمارے گاوں میں لوگ نماز جنازہ کے بعد دعا کرتے ہیں یہ ان کا یہ طریقہ قرآن وحدیث کی روشنی میں درست ہے ؟
واضح رہے کہ نماز جنازہ کے بعد دعاکرنا آپ ﷺ اور حضرات صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین سے ثابت نہیں ہے، لہذا نماز جنازہ کے بعد دعا کرنا بدعت ہے ۔
الشامية :(2/ 210، ط: دارالفكر)
فقد صرحوا عن آخرهم بأن صلاة الجنازة هي الدعاء للميت إذ هو المقصود منها.
الهندية : (1/ 165، ط:دارالفكر)
ثم يكبر ثلاثا قبل أن ترفع الجنازة متتابعا لادعاء فيها .
التاتارخانية :(2/155 ، ط: ادارۃ القرآن والعلوم الاسلامیة کراچی )
ثم في ظاهر المذهب ليس بعد التكبير الرابعة دعاء الا السلام .
سوشل میڈیا پر اللہ تعالیٰ کا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا نام شئیر نہ کرنے پر کسی کو بددعا دینا
یونیکوڈ 0