نجاسات اور پاکی

مذی کا حکم

فتوی نمبر :
132
طہارت و نجاست / پاکی و ناپاکی کے احکام / نجاسات اور پاکی

مذی کا حکم

سوال : کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ شہوت کے ساتھ اگر کچھ قطرے نکلے توان کا کیا حکم ہے ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اگرشہوت کی وجہ سے قطرے آہستہ آہستہ اورآرام سےنکلیں تو یہ’’ مذی ‘‘ہے اس کا حکم یہ ہے کہ اس کے نکلنے سے صرف وضو ٹوٹ جاتا ہے ،غسل واجب نہیں ہوتا۔

حوالہ جات


الشامية : (1/ 163، ط : دارالفكر )
ولا ‌يجب ‌اتفاقا فيما إذا علم أنه ودي مطلقا، وفيما إذا علم أنه مذي .

الهندية : (1/ 15، ط :دارالفكر)
فإن تيقن ‌أنه ‌ودي لا يجب الغسل وإن تيقن أنه مني يجب الغسل .

بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع:(1/ 37،ط :دار الكتب العلمية)
أن ‌المذي ‌يوجب الوضوء دون الاغتسال .
واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب


واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
0000-00-00
171
فتوی نمبر 132کی تصدیق کریں
-- متعلقه فتاوی --
...
-- متعلقه موضوعات --