سوال : کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر نماز میں دو تین غلطیاں ایسی ہوجائے جن سے سجدہ سہو واجب ہو تو ایک سجدہ سہو کافی ہے یا دو تین کرنے پڑیں گے ؟
نماز میں اگر دو تین غلطیاں ایسی ہوجائے جن سے سجدہ ٔ سہو واجب ہوتا ہو توان سب کے لیے ایک ہی سجدہ ٔسہو کافی ہے ۔
الشامیة:(2/ 80 ، ط: دارالفكر)
البحر الرائق شرح كنز الدقائق :(2/ 106، ط دار الكتاب الإسلامي)
الخامس أنه لا يتكرر الوجوب بترك (وإن تكرر) حتى لو ترك جميع واجبات الصلاة سهوا لا يلزمه إلا سجدتان بحر.
الفقه الإسلامي وأدلته:(2/ 1122،ط : دار الفكر)
لاخلاف بين العلماء في أنه إذا سها المصلي سهوين أو أكثر، كفاه للجميع سجدتان ۔