عبادات / نماز /

پہلی رکعت میں سورۃ الانفطار اور دوسری رکعت میں سورۃ الملک پڑھنا

فتوی نمبر : 3529 0000-00-00 16 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

السلام عليكم ورحمۃاللہ وبركاتہ مفتیان کرام! اگر امام بھول کر پہلی رکعت میں سورۃ الانفطار اور دوسری رکعت میں سورۃ الملک پڑھ لے تو نماز ہو جائے گی؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ فرض نماز میں قرآنِ مجید کی تلاوت کرتے ہوئے سورتوں کی ترتیب کا لحاظ رکھنا چاہیے، قرآنِ مجید کی ترتیب کے خلاف قرأت کرنا مکروہ ہے، تاہم اس سے نماز فاسد نہیں ہوتی، نماز ادا ہوجاتی ہے،البتہ اگر نفل یا سنت نماز میں سورتوں کی ترتیب الٹ ہو جائے، خواہ بھولے سے ہو یا جان بوجھ کر، دونوں صورتوں میں مکروہ نہیں۔ پوچھی گئی صورت میں پہلی رکعت میں سورت الانفطار اور دوسری رکعت میں سورت الملک پڑھنے سے نماز ہوگئی، تاہم آئندہ سورتوں کی ترتیب کا خیال رکھتے ہوئے قرات کریں۔

الكوكب الدري على جامع الترمذي:(19/4،ط:مطبعة ندوة العلماء الهند) ويكره الفصل بسورة قصيرة، وأن يقرأ منكوسا إلا إذا ختم، فيقرأ من البقرة. الدرالمختار:(547/1،ط: دارالفكر) وفي القنية قرأ في الأولى الكافرون وفي الثانية - ألم تر - أو - تبت - ثم ذكر يتم وقيل يقطع ويبدأ، ولا يكره في النفل شيء من ذلك، وثلاث تبلغ قدر أقصر سورة أفضل من آية طويلة، وفي سورة وبعض سورة العبرة للأكثر. الشامية:(547/1،ط: دارالفكر) "يجب الترتيب في سور القرآن، فلو قرأ منكوسا أثم لكن لا يلزمه سجود السهو، لان ذلك من واجبات القراءة لا من واجبات الصلاة كما ذكره في البحر في باب السهو". الفتاوى الهندية: (1/ 126،ط: دارالفكر ) "وإذا قرأ في الركعة الأولى سورة وقرأ في الركعة الثانية سورة قبلها فلا سهو عليه، كذا في المحيط.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دھاگے پر دم کرکے جسم کے کسی حصے پر باندھنا اور بیت الخلا میں لے جانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سجدے میں پیر نہ رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میک اپ اور بیوٹی پارلر
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قسطوں پر موٹر سائیکل کی خریداری اور اس کی انشورنس
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بچوں کو نہلانے سے وضو کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ایک کمپنی کے سرمایہ کو دوسری کمپنی میں استعمال کرنے کی صورت میں منافع کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
امام کی نماز ادا ہونے کی صورت میں دوسری مرتبہ جماعت میں شامل لوگوں کی نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کمپنی کے ملازم کا کمپنی کی طرف سے انشورنس شدہ موٹر سائیکل استعمال کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سجدے کی حالت میں دعا کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نجومی سے چور کے متعلق معلوم کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تنخواہ سے کٹوتی کرنے کی صورت میں کمپنی کی طرف سے اضافی رقم لینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نماز فجر کے دوران سورج طلوع ہونے سے نماز کا حکم