معاملات / مالی معاوضات /

آن لائن گیمز میں ملنے والے انعامات سے کاروبار کرنا

فتوی نمبر : 3423 0000-00-00 8 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

سوال: ایک شخص نے آن لائن گیمز کھیلی، جس کے نتیجے میں اسے 60 لاکھ روپے انعام میں ملے۔ اس نے ان میں سے 40 لاکھ روپے کاروبار میں لگا دیے، یعنی کسی شخص کو 40 لاکھ روپے کا سامان خرید کر فروخت کرنے کے لیے دے دیا۔ اب دریافت طلب امر یہ ہے کہ آن لائن گیمز کھیلنے سے حاصل ہونے والی انعامی رقم شرعاً جائز ہے یا ناجائز؟ نیز اس رقم سے کاروبار کرنا اور اس کے ذریعے حاصل ہونے والا منافع شرعاً درست ہے یا نہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اسلامی تعلیمات کی رو سے کسی کھیل یا گیم کے جائز ہونے کے لیے چند شرائط ہیں: 1)کھیل بذاتِ خود جائز ہو اور اس میں کوئی ناجائز بات شامل نہ ہو۔ 2) اس میں دینی یا دنیاوی فائدہ ہو، جیسے جسمانی ورزش یا تعلیمی نفع۔ 3).کھیل کے دوران غیر شرعی امور (موسیقی، تصاویر وغیرہ) شامل نہ ہوں۔ 4) کھیل میں اس قدر انہماک نہ ہو کہ فرائض یا واجبات میں غفلت پیدا ہو۔ لہٰذا وہ گیمز جن میں دینی نہ دنیاوی فائدہ ہو، بلکہ صرف وقت کا ضیاع ہو، ان کا کھیلنا ناجائز ہے،اسی طرح وہ گیمز جن میں موسیقی یا جاندار کی تصاویر ہوں وہ شرعاً حرام ہیں۔ پوچھی گئی صورت میں آن لائن گیمز میں عموماً یہ قباحتیں پائی جاتی ہیں ، لہذا یہ گیمز کھیلنا اور جیت کر انعامات وصول کرنا اور ان پیسوں سے کاروبار کرنا جائز نہیں ۔

القرأن الكريم :(لقمان31: 6) وَمِنَ ٱلنَّاسِ مَن يَشۡتَرِي لَهۡوَ ٱلۡحَدِيثِ لِيُضِلَّ عَن سَبِيلِ ٱللَّهِ بِغَيۡرِ عِلۡمٖ وَيَتَّخِذَهَا هُزُوًاۚ أُوْلَٰٓئِكَ لَهُمۡ عَذَاب مُّهِين . تفسير روح المعاني:(11/ 66، ط:دار الكتب العلمية ) ولَهْوَ الْحَدِيثِ على ما روي عن الحسن ‌كل ‌ما ‌شغلك ‌عن عبادة الله تعالى وذكره من السمر والأضاحيك والخرافات والغناء ونحوها . الدرالمختار : (6/ 349، ط: دارالفكر) وفي البزازية استماع ‌صوت ‌الملاهي كضرب قصب ونحوه حرام لقوله عليه الصلاة والسلام «استماع الملاهي معصية والجلوس عليها فسق والتلذذ بها كفر .
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کپڑا مقدار سے کم بیچنے کی صورت میں منافع کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حائضہ کے لیے اذان کا جواب دینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
’’اسلام میں داڑھی ہے، داڑھی میں اسلام نہیں‘‘ کہنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
وتر کی تیسری رکعت میں دعائے قنوت پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
انعامی بانڈ (پرائز بانڈ) کو شادی میں استعمال کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورت کے لیے اسپیکر استعمال کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جرابوں پر مسح کا شرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ڈاکٹر کی فیس کی شرعی حیثیت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جمعہ کی دوسری اذان کا جواب دینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسجد میں اے سی لگانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جمعہ کے دن پہلی اذان کے بعد فیکٹری میں کام کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
" مختلف کمپنیز میں سرمایہ کاری کا شرعی حکم اور ضروری شرائط"