حظر و اباحت / جائز و ناجائز /

گھر میں قرآن مجید کی تلاوت چلانا

فتوی نمبر : 3282 0000-00-00 7 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

مفتی صاحب! گھر میں برکت کے حصول کی نیت سے ہر وقت اسپیکر وغیرہ میں قرآنِ مجید کی تلاوت چلا کر رکھنا کیسا ہے؟ کیا ایسا کرنا شرعاً درست ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ اگر قرآنِ مجید کی تلاوت براہِ راست کی جا رہی ہو تو اس کو غور سے سننا اور خاموش رہنا واجب ہے، البتہ اگر تلاوت ریڈیو، موبائل یا کسی دوسرے ذریعے سے چل رہی ہو تو اس صورت میں تلاوت سننے کا وہ حکم نہیں ہے، تاہم قرآنِ کریم کے ادب کا تقاضا یہ ہے کہ اسے خاموشی اور توجہ کے ساتھ سنا جائے، لہٰذا پوچھی گئی صورت میں اگر تلاوت کو غور سے سننا اور اس کی طرف توجہ دینا ممکن ہو تو گھر میں تلاوت چلانا جائز، بلکہ باعثِ اجر و ثواب ہوگا اور اگر توجہ سے سننا ممکن نہ ہو تو تلاوت نہ چلائی جائے۔

القرآن الکریم:(الأعراف:9، 204) {وَإِذَا قُرِئَ الْقُرْآنُ فَاسْتَمِعُوا لَهُ وَأَنْصِتُوا لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ} الهندية: (5/ 316،ط:دارالفکر) لا يقرأ جهرا عند المشتغلين بالأعمال ومن حرمة القرآن أن لا يقرأ في الأسواق، وفي موضع اللغو كذا في القنية. لأن تعظيم القرآن والفقه واجب، كذا في فتاوى قاضي خان. ایضاً :(5/ 317) صبي يقرأ في البيت وأهله مشغولون بالعمل يعذرون في ترك الاستماع إن افتتحوا العمل قبل القراءة وإلا فلا، ایضاً :(5/ 322) رجل أمسك المصحف في بيته، ولا يقرأ قالوا: إن نوى به الخير والبركة لا يأثم بل يرجى له الثواب، كذا في فتاوى قاضي خان.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
شرم گاہ دیکھنے سے وضو ٹوٹنے کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اپنی بہن سے زنا کرنے والے شخص کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
داڑھی منڈے کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قوم بنی اسرائیل اور اس کا ذکر
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسبوق کا امام کے پیچھے التحیات،درود اور دعا پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کاروبار کا صرف مشورہ دینے کی وجہ سے نقصان کا ضامن بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فجر کی نماز کی قضا کا وقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حیلۂ اسقاط اور اس کا شرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
واقف کا مسجد میں لوگوں کو نماز پڑھنے سے روکنا اور امام کے تقرر میں اختلاف کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ملازم کا بغیر اطلاع کے ملازمت چھوڑنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نہر میں نجاست گرنے کی صورت میں وضو یا غسل کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسجد یا مدرسہ کی بجلی استعمال کرنے کا حکم