حظر و اباحت / جائز و ناجائز / سنت رسول ﷺ

حائضہ عورت کےلیے قرآن کی تلاوت اور چھونے کا حکم

فتوی نمبر : 302 0000-00-00 129 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

حالت حیض میں قرآن پڑھنا ممنوع ہے ،ممتحنہ کو عذر بتا دیں ، امتحان بعد میں دے دیں۔اگر آیات کے الفاظ کو الگ الگ ٹھہر ٹھہر کر پڑھیں تو گنجائش ہے۔ لیکن قرآن مجید پر ہاتھ لگانا جائز نہیں ، دستانے پہن کر بھی ممنوع ہے ۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

حائضہ عورت کے لیے قرآن کی تلاوت کرنا جائز نہیں، البتہ اگر بھولنے کا اندیشہ ہو تو ہر کلمہ، الگ الگ، سانس کے ساتھ جدا، جدا پڑھنے کی گنجائش ہے۔ اسی طرح بلا حائل قرآن مجید کو چھونا بھی جائز نہیں، تاہم بوقت ضرورت ایسے کپڑے کے ساتھ جو پہنا ہوا نہ ہو،جیسے رومال وغیرہ، کے ساتھ چھونے کی گنجائش ہے، لہذا دستانے پہن کر قرآن مجید کو چھونا درست نہیں۔

*سنن الترمذي:(رقم الحديث 131، ط:دار الغرب الاسلامي)* عن ابن عمر، عن النبي ﷺ، قال: «لا تقرأ الحائض ولا الجنب» شيئا من القرآن. *الدر المختار:(292/1،ط:دارالفكر)* وقراءة قرآن) بقصده (ومسه) ولو مكتوبا بالفارسية في الأصح (وإلا بغلافه) المنفصل كما مر (وكذا) يمنع (حمله) كلوح وورق فيه آية. *الهندية:(38/1،ط:دارالفكر)* وإذا حاضت المعلمة فينبغي لها أن تعلم الصبيان كلمة كلمة وتقطع بين الكلمتين ولا يكره لها التهجي بالقرآن. كذا في المحيط ۔۔۔ ولا يجوز لهم مس المصحف بالثياب التي هم لابسوها.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سلام کے جواب میں ہیلو کہنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غیر مسلم کے پیٹھ پیچھے اس کی برائی کرناغیبت ہے
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قبر کی مٹی پاؤں سے برابر کرنا جائز نہیں
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تعزیت کا مسنون طریقہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسنون ولیمہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
وہ مقامات جہاں سلام کرنا منع ہے
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نیا کام کس دن شروع کیا جائے
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عالم دین کی تبلیغ کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسلمان کے عیوب کی پردہ پوشی کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مصافحہ کی تعریف اور اس کی قسمیں
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حائضہ عورت کےلیے قرآن کی تلاوت اور چھونے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جنازہ دیکھ کر کھڑے ہونا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عاشورہ کے دن غسل کرنے اورآبِ زم زم کے پانی کا دنیا کے پانیوں میں شامل ہونے سے متعلق روایت کی تحقیق
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
وعدہ ہبہ (گفٹ)کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سلام کے جواب میں " ورحمۃ اللہ وبرکاتہ " کے بعد " ومغفرتہ " کا اضافہ کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کھڑے ہوکرپیشاب کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سنت موکدہ کی تعریف
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کسی کام کے نبی کریمﷺ اور صحابہ كرام رضی اللہ عنہم سےثابت نہ ہونےکی صورت میں اس کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میسج کے ذریعے کیے گئے سلام کا جواب
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
موبائل میں قرآن مجید ڈاؤن لوڈ کرنے اور واش روم لے جانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیت الخلاء میں بات کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندہ اور مردوں کے لیے ایصال ثواب کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مہمان نوازی کے فضائل
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رات کو خوشبو لگانے کا شرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
استاد کی نشست کی طرف پیٹھ کرکے بیٹھنے کا حکم