سنت رسول ﷺ

بیت الخلاء میں بات کرنا

فتوی نمبر :
165
| تاریخ :
0000-00-00
آداب / آداب زندگی / سنت رسول ﷺ

بیت الخلاء میں بات کرنا

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بیت الخلاء میں بات کر سکتے ہیں یا نہیں ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

الجواب باسم ملہم الصواب

بیت الخلاء میں بلا ضرورت بات نہیں کرنی چاہیے، البتہ اگر ضرورت پڑجائے تو بقدر ضرورت بات کرنے کی اجازت ہے ۔

حوالہ جات

دلائل :

سنن أبي داود: رقم الحديث 15 ، ط : دار الرسالة العالمية)
عن هلال بن عياض، قال:حدثني أبو سعيد، قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: "‌لا ‌يخرج ‌الرجلان ‌يضربان ‌الغائط كاشفين عن عورتهما يتحدثان، فإن الله عز وجل يمقت على ذلك"..


الشامية :(1/ 344،ط: دارالفكر)
ولا يتكلم فيه أي: في الخلاء. وفي الضياء عن بستان أبي الليث: يكره الكلام في الخلاء. وظاهره أنه لا يختص ‌بحال ‌قضاء ‌الحاجة.

الفقه الإسلامي وأدلته:(1/ 356، ط : دارالفكر)
ولا يتكلم ‌إلا ‌لضرورة، ولايطيل المقام أكثر من قدر الحاجة .

واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)

فتوی نمبر 165کی تصدیق کریں
89
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • قبر کی مٹی پاؤں سے برابر کرنا جائز نہیں

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • تعزیت کا مسنون طریقہ

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • مسنون ولیمہ

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • وہ مقامات جہاں سلام کرنا منع ہے

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • جنازہ دیکھ کر کھڑے ہونا

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • عاشورہ کے دن غسل کرنے اورآبِ زم زم کے پانی کا دنیا کے پانیوں میں شامل ہونے سے متعلق روایت کی تحقیق

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • وعدہ ہبہ (گفٹ)کا حکم

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • حائضہ عورت کےلیے قرآن کی تلاوت اور چھونے کا حکم

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • بیت الخلاء میں بات کرنا

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • زندہ اور مردوں کے لیے ایصال ثواب کا حکم

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • مہمان نوازی کے فضائل

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • موبائل میں قرآن مجید ڈاؤن لوڈ کرنے اور واش روم لے جانے کا حکم

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
...
Related Topics متعلقه موضوعات