آداب / آداب زندگی / سنت رسول ﷺ

وہ مقامات جہاں سلام کرنا منع ہے

فتوی نمبر : 896 0000-00-00 147 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

مفتی صاحب ! وہ کون سے مقامات ہیں جہاں دوسرے کو سلام کرنا منع ہے ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ سلام کرنا سنت مؤکدہ ہے اور اس کا جواب دینا واجب ہے، نیز سلام میں پہل کرنے والے کو زیادہ ثواب ملتا ہے۔ تاہم ایسے افراد کو سلام کرنے سے گریز کیا جائے، جن کے کسی اہم عمل میں خلل پڑنے کا اندیشہ ہو، یا جنہیں سلام کرنا بے ادبی یا فتنہ کا سبب ہو، یا جو فسق و فجور میں مشغول ہوں۔ علما نے درج ذیل مقامات و حالات میں سلام کرنے کو منع فرمایا ہے: 1. نماز پڑھنے والے کو۔ 2. قرآنِ مجید کی تلاوت کرنے والے کو۔ 3. ذکر و اذکار یا دعا میں مشغول شخص کو۔ 4. خطبہ دینے یا سننے والے کو، اسی طرح اذان یا اقامت کہنے والے کو۔ 5. اجنبی عورت کو (فتنے کے اندیشے کی وجہ سے)۔ 6. قضائے حاجت (پیشاب یا پاخانہ) میں مشغول شخص کو۔ 7. کھانے یا پینے میں مشغول شخص کو۔ 8. گانے بجانے یا کھیل تماشے میں مصروف شخص کو۔ 9. کافر کو۔ 10. نشے میں مدہوش شخص کو۔ 11. نیم سوئے ہوئے یا سوئے ہوئے شخص کو۔ 12. جماع کی حالت میں۔ 13. غسل خانہ یا حمام میں۔ 14. دیوانے یا مجنون کو۔ 15. عدالت میں جھگڑا یا مقدمہ پیش کر رہے شخص کو۔ 16. لبیک (تلبیہ) کہنے والے حاجی کو۔

*الشامية:(1/ 618،ط:دارالفكر)* وقد نظم الجلال الأسيوطي المواضع التي لا يجب فيها رد السلام ونقلها عنه الشارح في هامش الخزائن فقال: ‌رد ‌السلام ‌واجب ‌إلا ‌على … من في الصلاة أو بأكل شغلا أو شرب أو قراءة أو أدعيه … أو ذكر أو في خطبة أو تلبيه أو في قضاء حاجة الإنسان … أو في إقامة أو الآذان أو سلم الطفل أو السكران … أو شابة يخشى بها افتتان أو فاسق أو ناعس أو نائم … أو حالة الجماع أو تحاكم أو كان في الحمام أو مجنونا … فواحد من بعدها عشرونا. *الشامية:(1/ 617،ط:دارالفكر)* يكره السلام على العاجز عن الجواب حقيقة كالمشغول بالأكل أو الاستفراغ، أو شرعا كالمشغول بالصلاة وقراءة القرآن، ولو سلم لا يستحق الجواب اهـ.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سلام کے جواب میں ہیلو کہنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غیر مسلم کے پیٹھ پیچھے اس کی برائی کرناغیبت ہے
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قبر کی مٹی پاؤں سے برابر کرنا جائز نہیں
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تعزیت کا مسنون طریقہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسنون ولیمہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
وہ مقامات جہاں سلام کرنا منع ہے
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نیا کام کس دن شروع کیا جائے
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عالم دین کی تبلیغ کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسلمان کے عیوب کی پردہ پوشی کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مصافحہ کی تعریف اور اس کی قسمیں
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حائضہ عورت کےلیے قرآن کی تلاوت اور چھونے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جنازہ دیکھ کر کھڑے ہونا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عاشورہ کے دن غسل کرنے اورآبِ زم زم کے پانی کا دنیا کے پانیوں میں شامل ہونے سے متعلق روایت کی تحقیق
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
وعدہ ہبہ (گفٹ)کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سلام کے جواب میں " ورحمۃ اللہ وبرکاتہ " کے بعد " ومغفرتہ " کا اضافہ کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کھڑے ہوکرپیشاب کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سنت موکدہ کی تعریف
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کسی کام کے نبی کریمﷺ اور صحابہ كرام رضی اللہ عنہم سےثابت نہ ہونےکی صورت میں اس کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میسج کے ذریعے کیے گئے سلام کا جواب
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
موبائل میں قرآن مجید ڈاؤن لوڈ کرنے اور واش روم لے جانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیت الخلاء میں بات کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندہ اور مردوں کے لیے ایصال ثواب کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مہمان نوازی کے فضائل
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رات کو خوشبو لگانے کا شرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
استاد کی نشست کی طرف پیٹھ کرکے بیٹھنے کا حکم