طہارت و نجاست / طہارت / سنت رسول ﷺ

بیت الخلاء میں لاکٹ پہن کر داخل ہونے کا حکم

فتوی نمبر : 3136 0000-00-00 50 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

مفتی صاحب ! کیا ایسا لاکٹ پہن کر بیت الخلا جا سکتے ہیں جس پر اللہ کا نام وغیرہ نہ ہو؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ بیت الخلاء میں جاتے ہوئے ایسا لاکٹ پہن کر داخل ہونا، جس پر اللہ تعالیٰ کا نام، قرآنِ مجید کی کوئی آیت یا کوئی ایسی چیز نقش ہو جو قابلِ تعظیم ہو، خلافِ ادب اور مکروہ ہے، البتہ اگر لاکٹ پر اللہ تعالیٰ کا نام، قرآنِ مجید کی کوئی آیت یا کسی قابلِ تعظیم چیز کا نقش موجود نہ ہو تو اسے پہن کر بیت الخلاء میں داخل ہونے میں کوئی حرج نہیں۔

القرآن الکریم:(الآیة22:32) ﴿ذَٰلِكَۖ وَمَن يُعَظِّمۡ شَعَٰٓئِرَ ٱللَّهِ فَإِنَّهَا مِن تَقۡوَى ٱلۡقُلُوبِ ٣٢﴾ [الحج: 32] الھندیة: (50/1،ط:دارالفكر) ویکره أن یدخل في الخلاء ومعه خاتم علیه اسم الله تعالی، أو شئ من القرآن.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میسج کے ذریعے کیے گئے سلام کا جواب
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
آپ ﷺ کے مرغوب کھانے
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
موبائل میں قرآن مجید ڈاؤن لوڈ کرنے اور واش روم لے جانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیت الخلاء میں لاکٹ پہن کر داخل ہونے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیت الخلاء میں بات کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندہ اور مردوں کے لیے ایصال ثواب کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مہمان نوازی کے فضائل
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رات کو خوشبو لگانے کا شرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
استاد کی نشست کی طرف پیٹھ کرکے بیٹھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کسی کو سلام کرتے وقت ہاتھ اٹھا نے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
محمد ﷺ کا اسم مبارک سن کر ہاتھوں کو چومنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سلام کے جواب میں ہیلو کہنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دوران تلاوت آپ ﷺ کا نام مبارک آنے کی صورت میں دورد شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غیر مسلم کے پیٹھ پیچھے اس کی برائی کرناغیبت ہے
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قبر کی مٹی پاؤں سے برابر کرنا جائز نہیں
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تعزیت کا مسنون طریقہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسنون ولیمہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
وہ مقامات جہاں سلام کرنا منع ہے
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نیا کام کس دن شروع کیا جائے
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عالم دین کی تبلیغ کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسلمان کے عیوب کی پردہ پوشی کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مصافحہ کی تعریف اور اس کی قسمیں
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مہمان کے استقبال کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حائضہ عورت کےلیے قرآن کی تلاوت اور چھونے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جنازہ دیکھ کر کھڑے ہونا