حظر و اباحت / جائز و ناجائز / سنت رسول ﷺ

موبائل میں قرآن مجید ڈاؤن لوڈ کرنے اور واش روم لے جانے کا حکم

فتوی نمبر : 772 0000-00-00 113 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

قران پاک کو ایپلیکیشن کے ذریعے سے ڈاؤن لوڈ کرنا کیسا ہے؟ اور اگر قران کریم موبائل میں ہو تو جیب میں رکھ کر واش روم جانا کیسا ہے؟اور موبائل میں قران کریم کو بغیر وضو کے ہاتھ لگانے کا کیا حکم ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ قرآنِ مجید کو موبائل یا دیگر ڈیجیٹل آلات میں محفوظ کرنا شرعاً جائز ہے، اس میں کوئی قباحت نہیں، لہٰذا اگر موبائل میں قرآنِ مجید ڈاؤن لوڈ ہو اور اس کی اسکرین بند ہو (یعنی آیاتِ قرآنیہ ظاہر نہ ہوں) تو موبائل کو واش روم میں لے جانا جائز ہے۔ البتہ اگر موبائل کی اسکرین پر قرآن کی آیات کھلی ہوں تو ایسی حالت میں موبائل کو واش روم لے جانا بھی مناسب نہیں۔ نیز موبائل میں اسکرین پر جہاں آیات لکھی ہوں،اس جگہ کو بغیر وضو چھونا جائز نہیں ۔

الدر المختار مع ردالمحتار:(173/1،ط دار الفكر )* (و) يحرم (به) أي: بالأكبر(وبالأصغر) مس مصحف، أي: ما فيه آية كدرهم وجدار، وهل مس نحو التوراة كذلك؟ ظاهر كلامهم لا (إلا بغلاف متجاف) غير مشرز أو بصرة به يفتى.(قولہ ای ما فیہ آیة الخ)۔۔۔۔۔ قال ح: لكن لا يحرم في غير المصحف إلا بالمكتوب: أي موضع الكتابة. *الھندیة:(322/5،ط:دار الفكر)* "ولو محا لوحا كتب فيه القرآن واستعمله في أمر الدنيا يجوز، وقد ورد النهي عن محو اسم الله تعالى بالبزاق، كذا في الغرائب. *ردالمحتار: ( 178/1،ط: دار الفكر* قوله: رقية إلخ) الظاهر أن المراد بها ما يسمونه الآن بالهيكل والحمائلي المشتمل على الآيات القرآنية، فإذا كان غلافه منفصلا عنه كالمشمع ونحوه جاز دخول الخلاء به ومسه وحمله للجنب. ويستفاد منه أن ما كتب من الآيات بنية الدعاء والثناء لا يخرج عن كونه قرآنا.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سلام کے جواب میں ہیلو کہنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غیر مسلم کے پیٹھ پیچھے اس کی برائی کرناغیبت ہے
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قبر کی مٹی پاؤں سے برابر کرنا جائز نہیں
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تعزیت کا مسنون طریقہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسنون ولیمہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
وہ مقامات جہاں سلام کرنا منع ہے
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نیا کام کس دن شروع کیا جائے
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عالم دین کی تبلیغ کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسلمان کے عیوب کی پردہ پوشی کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مصافحہ کی تعریف اور اس کی قسمیں
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حائضہ عورت کےلیے قرآن کی تلاوت اور چھونے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جنازہ دیکھ کر کھڑے ہونا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عاشورہ کے دن غسل کرنے اورآبِ زم زم کے پانی کا دنیا کے پانیوں میں شامل ہونے سے متعلق روایت کی تحقیق
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
وعدہ ہبہ (گفٹ)کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سلام کے جواب میں " ورحمۃ اللہ وبرکاتہ " کے بعد " ومغفرتہ " کا اضافہ کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کھڑے ہوکرپیشاب کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سنت موکدہ کی تعریف
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کسی کام کے نبی کریمﷺ اور صحابہ كرام رضی اللہ عنہم سےثابت نہ ہونےکی صورت میں اس کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میسج کے ذریعے کیے گئے سلام کا جواب
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
موبائل میں قرآن مجید ڈاؤن لوڈ کرنے اور واش روم لے جانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیت الخلاء میں بات کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندہ اور مردوں کے لیے ایصال ثواب کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مہمان نوازی کے فضائل
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رات کو خوشبو لگانے کا شرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
استاد کی نشست کی طرف پیٹھ کرکے بیٹھنے کا حکم