آداب / آداب زندگی / کھانے پینے کے آداب

ٹوٹے ہوئے برتن میں پانی،چائے پینے کا حکم

فتوی نمبر : 2781 0000-00-00 17 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

کیا ٹوٹے ہوئے پیالے یا گلاس سے پانی،چائے پینا جائز ہے؟ اور کیا یہ حدیث میں منع ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

حدیثِ پاک میں ٹوٹے ہوئے برتن کی ٹوٹی ہوئی جگہ سے پینے سے منع فرمایا گیا ہے، لیکن یہ ممانعت حرمت کی وجہ سے نہیں، بلکہ شفقت کے طور پر ہے، کیونکہ اس سے منہ زخمی ہونے کا اندیشہ ہوتا ہے، اگر اسی برتن کی صحیح جگہ سے پیا جائے یا اس کی مرمت کر لی جائے تو استعمال کرنا جائز ہے، اگر دوسرا برتن موجود نہ ہو تو ٹوٹا ہوا برتن بھی استعمال کیا جا سکتا ہے، البتہ دوسرے برتن کے ہوتے ہوئے ٹوٹے ہوئے برتن کا استعمال کرنا بہتر نہیں۔

*صحيح البخاري:(83/4،رقم الحديث:3109،ط: دار طوق النجاة)* حدثنا عبدان، عن أبي حمزة ، عن عاصم ، عن ابن سيرين ، عن أنس بن مالك رضي الله عنه: «أن قدح النبي ﷺ انكسر، فاتخذ مكان الشعب سلسلة من فضة. قال عاصم: رأيت القدح وشربت فيه.» *سنن أبي داود:(555/5،رقم الحديث3722،ط:دار الرسالة العالمية)* حدثنا أحمد بن صالح، حدثنا عبد الله بن وهب، أخبرني قرة بن عبد الرحمن، عن ابن شهاب، عن عبيد الله بن عبد الله بن عتبة عن أبي سعيد الخدري قال: نهى رسول الله - ﷺ - عن الشرب من ثلمة القدح، وأن ينفخ في الشراب. *نخب الأفكار:(424/13،ط:وزارة الأوقاف والشؤون الإسلامية)* فلم يكن هذا النهي من رسول الله -﵇- على طريق التحريم بل على طريق الاشفاق منه على أمته والرأفة بهم والنظر لهم، وقد قال قوم: إنما نهى عن ذلك لأنه الموضع الذي يقصده الهوام، فنهى عن ذلك خوف أذاها.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کھانے کے دوران نعت یا گانا سننا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رات کے وقت پیاز کھانے كا حكم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اجتماعی دعوت میں کم یا زیادہ کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ننگے سر کوئی چیز کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کھانے میں کیڑے کی موجودگی کی صورت میں کھانے حكم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بوتل سے منہ لگا کر پانی پینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کھانے کے بعد ہاتھ دھوئے بغیر چہرے پر ملنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مرغی کا کھانے ثبوت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مکڈونلڈ ہوٹل میں کھاناکھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کھانے کے بعد میٹھی چیز کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غیر مسلموں کے ساتھ کھانا کھانا اور ان کا جوٹھا پینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ٹوٹے ہوئے برتن میں پانی،چائے پینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کھانے کے بعد ہاتھ دھوئے بغیر چہرے پر ملنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حالت جنابت میں کھانا کھانے کے لیے بسم اللہ پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دانتوں میں پھنسے ہوئے خوراک کے ذرات کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کھاناکھانےکےلیےتین انگلیوں کےاستعمال کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کھانا کھانے کے دوران خاموشی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
گرم مشروب کو پھونک مارکر ٹھنڈا کرنا