آداب / آداب زندگی / کھانے پینے کے آداب

بوتل سے منہ لگا کر پانی پینے کا حکم

فتوی نمبر : 2779 0000-00-00 13 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب! کیا بوتل سے منہ لگا کر پانی پینا جائز ہے ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اسلام نے کھانے پینے کے آداب کی بھی تعلیم دی ہے، اسی لیے بوتل، مشکیزے یا ایسے برتن جو دوسروں کے استعمال میں بھی آنے والے ہوں، ان سے منہ لگا کر پانی پینا مکروہ ہے، البتہ اگر بوتل صرف ایک ہی شخص کے استعمال کے لیے ہو تو ایسی صورت میں بوتل سے منہ لگا کر پانی پینے میں کوئی کراہت نہیں۔

*عمدة القاري:(199/21،ط:دار الفكر)* وقال النووي: اتفقوا على أن النهي هنا للتنزيه لا للتحريم *السنن الكبرى للبيهقي:(113/6،ط:دار الكتب العلمية)* أخبرنا أبو الحسين بن بشران، ثنا أبو الحسن علي بن محمد المصري، ثنا محمد بن إبراهيم بن حيان، ثنا مسلم بن إبراهيم، ثنا وهيب، عن خالد الحذاء، عن عكرمة، عن أبي هريرة، أن النبي ﷺ «نهى أن يشرب من في السقاء، وأن يمنع أحدكم جاره أن يضع خشبه على حائطه». *شرح المصابيح لابن الملك:(595/4،ط:إدارة الثقافة الإسلامية)* عن كبشة أنها قالت: دخل علي رسول الله - ﷺ - فشرب من في قربة معلقة قائما، فقمت إلى فيها فقطعته، واتخذته سقاء نتبرك به.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کھانے کے دوران نعت یا گانا سننا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رات کے وقت پیاز کھانے كا حكم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اجتماعی دعوت میں کم یا زیادہ کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ننگے سر کوئی چیز کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کھانے میں کیڑے کی موجودگی کی صورت میں کھانے حكم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بوتل سے منہ لگا کر پانی پینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کھانے کے بعد ہاتھ دھوئے بغیر چہرے پر ملنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مرغی کا کھانے ثبوت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مکڈونلڈ ہوٹل میں کھاناکھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کھانے کے بعد میٹھی چیز کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غیر مسلموں کے ساتھ کھانا کھانا اور ان کا جوٹھا پینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ٹوٹے ہوئے برتن میں پانی،چائے پینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کھانے کے بعد ہاتھ دھوئے بغیر چہرے پر ملنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حالت جنابت میں کھانا کھانے کے لیے بسم اللہ پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دانتوں میں پھنسے ہوئے خوراک کے ذرات کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کھاناکھانےکےلیےتین انگلیوں کےاستعمال کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کھانا کھانے کے دوران خاموشی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
گرم مشروب کو پھونک مارکر ٹھنڈا کرنا