آداب / آداب زندگی / کھانے پینے کے آداب

مرغی کا کھانے ثبوت

فتوی نمبر : 476 0000-00-00 115 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

کیا نبی کریم ﷺ سے مرغی کھانا ثابت ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

نبی کریم ﷺ سے ثابت ہے کہ آپ نے مرغی کھائی، حضرت ابو موسى اشعری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں:’’میں نے نبی ﷺ کو مرغی کھاتے ہوئے دیکھا۔‘‘ اس حدیث سے یہ واضح ہوتا ہے کہ مرغی کھانا جائز ہے اور نبی کریم ﷺ نے مرغی تناول فرمائی ہے۔

*صحيح البخاري:(7/ 94،رقم الحدیث:5517،ط:دارالفکر* ) حدثنا يحيى : حدثنا وكيع، عن سفيان، عن أيوب، عن أبي قلابة، عن زهدم الجرمي، عن أبي موسى يعني: الأشعري رضي الله عنه قال: «رأيت النبي صلى الله عليه وسلم ‌يأكل ‌دجاجا. *مسند أحمد(32/ 324،رقم الحدیث:19554،ط:مؤسسة الرسالة)* حدثنا أبو أحمد حدثنا سفيان، عن أيوب، عن أبي قلابة، عن زهدم، عن أبي موسى، أنه جاء رجل وهو ‌يأكل ‌دجاجا، فتنحى.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کھانے کے دوران نعت یا گانا سننا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رات کے وقت پیاز کھانے كا حكم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اجتماعی دعوت میں کم یا زیادہ کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ننگے سر کوئی چیز کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کھانے میں کیڑے کی موجودگی کی صورت میں کھانے حكم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کھانے کے بعد ہاتھ دھوئے بغیر چہرے پر ملنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مرغی کا کھانے ثبوت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مکڈونلڈ ہوٹل میں کھاناکھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کھانے کے بعد میٹھی چیز کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کھانے کے بعد ہاتھ دھوئے بغیر چہرے پر ملنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حالت جنابت میں کھانا کھانے کے لیے بسم اللہ پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دانتوں میں پھنسے ہوئے خوراک کے ذرات کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کھاناکھانےکےلیےتین انگلیوں کےاستعمال کاحکم